Civics 10th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ائین یا دستور کسی ملک کے ڈھانچے کی وضاحت کرتا ہے. سماجی معاشی معاشرتی سیاسی
2 1962 کے آئین کے تحت بنیادی جمہوریتوں کے ممبران کی تعداد کتنی تھی. پچاس ہزار ساٹھ ہزار ستر ہزار اسی ہزار
3 پاکستان کے پہلے آئین کے نفاز کا سن ہے. 1956 1962 1972 1973
4 پاکستان کے پہلے آئین کے نفاز کا سن ہے. 1956 1962 1972 1973
5 دوسری دستور ساز اسمبلی کا قیام کب عمل میں آیا. 14 اگست 1954 23 جون 1955 یکم فروری 1954 18 ستمبر 1955
6 دوسری دستور ساز اسمبلی کا قیام کب عمل میں آیا. 14 اگست 1954 23 جون 1955 یکم فروری 1954 18 ستمبر 1955
7 پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی نے 10 اگست 1947 کو کس کو اسمبلی کا صدر چنا. لیاقت علی خان کو خواجہ ناظم الدین کو محمد علی بوگرا کو قائد اعظم رح
8 پہلی دستور ساز اسمبلی کو گورنر جنرل غلام محمد نے کب برخاست کیا. 5 فروری 1954 24 اکتوبر 1954 23 مارچ 1954 5 ستمبر 1955
9 خواجہ ناظم الدین اور اس کی کابینہ کو کب برطرف کیا گیا. 16 اپریل 1953 5 مئی 1955 23 جون 1954 5 ستمبر 1954
10 ون یونت کا قیام کا سن . 1951 1952 1953 1955
11 1958 میں اقتدار سنبھالنے والی شخصیت کا نام ہے. ملک غلام محمد سکندر مرزا چوہدری محمد علی فیلڈ مارشل ایوب خان
12 ملک میں پہلے عام انتخابات کب ہوئے. 1970 1977 1985 1988
13 قرار داد مقاصد منظور ہونے کا سن ہے. 1948 1949 1950 1951
14 چین میں حکومت ہے- سوشلسٹ کمیونسٹ ڈیموکریٹک
15 عوامی جمہوریہ چین کے آزاد ہونے کا سن ہے- 1947ء 1948ء 1949ء 1950ء
Download This Set