Civics 10th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آئین کا مسورہ ناٍفذ عمل ہوا. 1956 1972 1948 1952
2 ون یونٹ کا قیام عمل میں آیا. 14 اکتوبر 1954 14 اکتو بر 1955 22 اکتوبر 1954 یکم اکتوبر 1955
3 دوسری دستور ساز اسمبلی کا قیام عمل میں ایا. 20 جون 1955 27 اکتوبر 1953 23 جون 1955 23 جولائی 1955
4 ملک غلام محمد تھے. صدر وزیراعظم گورنر جنرل وزیر اعلیٰ
5 ملک غلام محمد گورنر جنرل نے دستور ساز اسمبلی برخاست کی. 15 اکتوبر 1954 24 اکتوبر 1953 24 اکتوبر 1954 20 اکتوبر 1954
6 محمد علی بوگرا نے اپنا فارمولا پیش کیا. نومبر 1953 نومبر 1950 نومبر 1951 نومبر 1954
7 محمد علی بوگرا نئے وزیر اعظم کب بنے. 1953 1949 1952 1950
8 خواجہ ناظم الدین اور ان کی کابینہ کو برطرف کردیا گیا. 16 اپریل 1953 یم اپریل1953 10 اپریل 1953 20 اپریل 1953
9 ائین سازی کےلیے کمیٹی بنائی گئی. انسانی اصولوں پر بنیادی اصولوں پر ائینی اصولوں پر قانونی اصولوں پر
10 دستور اسمبلی کی رپورٹ پیش ہوئی. 28 ستمبر 1950 28 دسمبر 1950 28 ستمبر 1947 10 ستمبر 1950
11 قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی. 1949 1948 1947 1949
12 پہلے دستور ساز اسمبلی کے صدر تھے. علامہ اقبال چوہدری رحمت علی علامہ اقبال قائد اعظم رح
13 پاکستان میں پہلی دستور ساز اسمبلی کب بنی. 10 اگست 1947 15 اگست 1947 11 اگست 1947 8 اگست 1947
14 پاکستان کے پہلے آئین کی تیاری تک پاکستان کے آئین کے طور پر استعمال کیا گیا. 1935 کے ائین کو 1930 کے آئین کو 1916 کے آئین کو 1920 کے آئین کو
15 قیام پاکستان کے فورا بعد پاکستان کو سامنا کرناپڑا. مہاجرین کا خوشیوں کا اندھیروں کا مشکلات کا
Download This Set