Civics 10th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ملک کے دو دارالحکومت کس آئین میں تجویز ہوئے 1953 1962 1973 1948
2 1962 کے آئین میں بنیادی جمہوریتوں کے ارکان کی تعداد دونوں یونٹوں میں تھی. زیادہ کم برابر کوئی نہیں
3 1962 کا آئین طرز حکومت پر قائم تھا. پارلیمانی صدارتی عامرانہ جمہوری
4 جنرل ایوب خان نے نیا آئین بناکر نافذ کیا. 8 جون 1962 1953 1973 1952
5 1956 کے ائین کے مطابق صدر پاکستان کا ہونا ضروری ہے پاکستانی ہو غیر مسلم ہو مسلمان ہو تعلیم یافتہ ہو
6 1956 کے آئین کی رو سے پاکستان کا نام رکھا گیا. جمہوریہ پاکستان اسلامی پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان پاکستان
7 پاکستان کے باشندے صرف پاکستانی کہلائین گے کس آئین میں لکھا ہے. 1956 کے 1962 1953 1973
8 1956 کے آئین کے مطابق پارلیمنٹ ایوان پر مشتمل تھا. ایک دو تین چار
9 1956 کے آئین کے تحت ملک میں نظام حکومت رائج ہوا. پارلیمانی صدارتی جمہوری آمرانہ
10 1956 کا آئین تھا وفاقی طرز پارلیمانی طرز صوبائی طرز کا قومی طرز کا
11 ائین کا مسودہ منظور ہوا. 29 فروری 1956 19 فرروی 1956 9 فروری 1956 21 فروری 1956
12 1973 کا آئین لاگو ہوا. 14 اگست 1973 22 اگست 1973 14 اگست 1976 12 اگست 1956
13 ملک میں عام انتخابات 1970 میں ہوئے جس مے نتیجہ میں معرض وجود آئی. صوبائی اسمبلی قومی اسمبلی سینٹ مشترکہ اسمبلی
14 ملک میں دوسرا آئین نافذ ہوا. 1962 1961 1960 1958
15 محمد ایوب خان نے اقتدار سنبھالا 1956 1954 1962 1958
Download This Set