Civics 10th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 1973 کے ائین کے مطابق زکوہ و عشر کا نظام ترتیب دیا گیا ہے. باقاعدہ بے قاعدہ سلسلہ وار وقفے وقفے سے
2 زکوۃ لازمی ہے ہرصاحب نصاب پر ہر ایک پر امیروں پر مسلمانوں پر
3 سود اسلام میں ہے حلال لازمی واجب حرام
4 1973 کے ائین کے مطابق دینی تعلیم کو قرار دیا گیا ہے. عارضی نسلی قو می لازمی
5 1973 کے مطابق سرکاری مذہب کا درجہ دیا گیا ہے. اردو انگریزی فارسی عربی
6 1973 کے مطابق ائین ججوں کا تقرر کرتا ہے. صدر وزیراعظم گورنر جنرل فوج کا سربراہ
7 1973 کے آئین میں پارلیمنٹ ایوانوں پر مشتمل ہے. دو ایک تین چار
8 اسلامی دستور قرار دیا گیا. 1953 کے آئین کو 1962 کے آئین کو 1973 کے ائین کو 1956 کے ائین کو
9 1962 کا ائین نافذ عمل رہا . 1969 تک 1965 تک 1970 تک 1964 تک
10 1962 کے ائیں میں عوام کو نظام دیا گیا ہے. بنیادی جمہورتوں کا بنیادی سہولتوں کا بنیادی مسائل کا بنیادی قانون کا
11 کس عدالت کو اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ صوبوں اور مرکز کے درمیان ہونے والے اختلافات کو انصاف دے ہائی کورٹ سیشن کورٹ سپریم کورٹ شرعی کورٹ
12 1962 کابینہ کے اراکین پارلیمنٹ کے رکن نہیں تھ اور نہ ہی دسکتے تھے رائے ووٹ دخل ٹیکس
13 1962 کے آئین کے مطابق صدر خؤد کرتا ہے. وزیراعظم کا انتخاب گورنر کا انتخاب کابینہ کا انتخآب وزیر اعظم کا انتخاب
14 صدر کو بنیادی جمہورتوں کے اراکین منتخب کرتے ہیں. چار سال کے لیے پانچ سال کے لیے تین سال کے لیے ایک سال کے لیے
15 جس آئین میں اردو اور بنگالی دونوں زبانوں کو سرکاری طور پر رائج کیا گیا. 1956 1962 1973 1948
Download This Set