1 |
پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلی آگرہ کانفرنس کب ہوئی؟ |
2000ء میں
2001ء میں
2002ء میں
2003ء میں
|
2 |
یونین کونسل کو مخصوص معاملات میں لگانے کا اختیار ہے- |
پابندی
ٹیکس
حکم
فوجداری قانون
|
3 |
نئے مقامی حکومت کے نظام کا اجراء کب ہوا؟ |
2001ء
2002ء
2003ء
2004ء
|
4 |
مقامی حکومت کا نظام وائسرائے لارڈپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے کب نافذ کیا؟ |
1880ء میں
1882ء میں
1884ء میں
1886ء میں
|
5 |
1973ء کے آئین کے مطابق کس زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا؟ |
بنگالی کو
اردو کو
انگریزی کو
عربی کو
|
6 |
پاکستان کے آئین کے نفاذ کا سن ہے- |
1956ء
1962ء
1972ء
1973ء
|
7 |
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کا کب اعلان کیا؟ |
24 اکتوبر 1945ء
14 اگست 1946ء
یکم ستمبر 1947ء
10 ستمبر 1948ء
|
8 |
سرسید احمد خاں کب پیدا ہوئے؟ |
1813ء
1815ء
1817ء
1819ء
|
9 |
نظریہ پاکستان کو تحریک پاکستان میں وہی مقام حاصل ہے جو حاصل ہے- |
روشنی کو چراغ میں
جڑ کو درخت میں
تاثیر کو دوا میں
مذکورہ تمام
|
10 |
1958ء میں اقتدار سنھبالنے والی شخصیت کا نام ہے- |
ملک غلام محمد
سکندر مرزا
چوہدری محمد علی
فلیڈ مارشل محمد ایوب خاں
|
11 |
ڈاکڑ علامہ اقبال 9 نومبر 1877ء کو پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے؟ |
لاہور میں
کراچی میں
گجرات میں
سیالکوٹ میں
|
12 |
معاشرے کی بنیادی اکائی ہے- |
فرد
طبقہ
خاندان
قوم
|
13 |
دنیا بھر میں مزدوروں کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہیں- |
انجمنیں
این-جی-او
ٹریڈ یونین
سیاسی جماعتیں
|