Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | خواجہ ناظم الدین اور اس کی کابینہ کو کب برطرف کیا گیا؟ | 16 اپریل 1953ء میں 5 مئی 1953ء میں 23 جون 1954ء میں 5 ستمبر 1954ء میں |
2 | لفظ "نظریہ" کو انگریزی زبان میں کہا جاتا ہے- | آئیڈیالوجی فزیالوجی ٹیکنالوجی بیالوجی |
3 | معاہدہ لکھنو کا سن ہے- | 1914ء 1916ء 1918ء 1920ء |
4 | پاکستان کے 1973ء کے آئین کے تحت قومی اسمبلی کے امیدوار کے لیے عمر کی حد کم سے کم کتنی ہے؟ | 20 سال 25 سال 30 سال 35 سال |