1 |
چوہدری رحمت علی نے لفظ پاکستان سے مسلمانوں کو کب روشناس کرایا. |
1933
1934
1935
1936
|
2 |
معادہ لکھنوء کا سن ہے. |
1914
1916
1918
1920
|
3 |
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے. |
لاہور
کراچی
سیالکوٹ
گجرات
|
4 |
سر سید احمد خان کب پیدا ہوئے. |
1813
1815
1817
1819
|
5 |
ریاست کی بنیادوں کو کھوکھلا کردیتی ہے- |
فرقہ پرستی
وطن پرستی
وفا داری
آزادی
|
6 |
تمام شہریوں کو ووٹ استعمال کرنے کا حق ہے البتہ ووٹ کا حق استعمال نہیں کرسکتے ہیں- |
عادی، مجرم پاگل اور غیر ملکی
نابالغ اور دیوالیہ افراد
الف، ب دونوں
باشعور اور ذہین لوگ
|
7 |
سرسید احمد خاں 1859ء میں فارسی کا مدرسہ کہاں قائم کیا؟ |
مراد آباد میں
غازی پور میں
بجنور میں
علی گڑھ میں
|
8 |
1962ء کے آئین کے تحت بنیادی جمہوریتوں کے ممبران کی تعداد کتنی تھی؟ |
پچاس ہزار
ساٹھ ہزار
ستر ہزار
اسی ہزار
|
9 |
1962ء کے آئین کے تحت صدر اپنی کابینہ کا انتخاب کرتا تھا- |
خود ہی
عوام کے ذریعے
ارکان قومی اسمبلی کے ذریعے
صوبائی اسمبلیوں کے ذریعے
|
10 |
یونین کونسل میں مرد کسانوں اور مزدوروں کی مخصوص نشستیں ہیں- |
2
4
6
8
|
11 |
پاکستان اور چین کی مشترکہ سرحد تقریبا کتنی لمبی ہے؟ |
585 کلو میٹر
700 کلو میٹر
800 کلو میٹر
900 کلو میٹر
|
12 |
ایران کی قومی زبان ہے- |
پشتو
چینی
فارسی
اردو
|
13 |
پاکستان کے ساتھ 1610 کلو میٹر لمبی سرحد کس ملک کی ہے؟ |
افغانستان کی
چین کی
ایران کی
بھارت کی
|
14 |
ضلع کے اندر ضرورت و حالات کے مطابق تبدیلی کرسکتا ہے- |
ادارہ قومی تعمیر نو
ادارہ بہود آبادی
ادارہ معاشی ترقی
ادارہ ترقی مذہبی امور
|
15 |
ضلع کونسل میں عورتوں کے لیے نشستیں مخصوص ہیں- |
13%
23%
33%
43%
|