1 |
تمام افراد کو مساوی طور پر حاصل ہے. |
حقوق
فرائض
مسائل
وسائل
|
2 |
آج کے دور میں بنیادی حقوق کو ہر ملک میں شامل کرتاہے. |
اپنے آئین میں
اپنے نظام میں
اپنے فرائض میں
اپنے قانون میں
|
3 |
اسلام سے قبل عورت کی حیثیت |
انتہائی کم تھی
بہت اعلی تھی
مرد کےمساوی تھی
مرد سے زیادہ تھی
|
4 |
انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سب سے بڑا شکار ہوتے ہیں. |
عیسائی
سکھ
ہندو
مسلمان
|
5 |
دنیا بھر میں مزدورون کے تحفظ کے یے کام کرتی ہیں. |
انجمنیں.
ان جی او
ٹریڈ یونین
سیاسی جماعتیں
|
6 |
استاد کی عزت طالب علموں سے شفقت ، ہمسایوں کا خیال ، غریبوں کی مدد اور بڑوں کا احترام یہ سب کون سے حقوق ہیں. |
معاشرتی حقوق
اخلاقی حقوق
معاشی حقوق
سیاسی حقوق
|
7 |
حقوق معاشری زندگی کی وہ شرائط ہیں جن کی عدم موجودگی مین کوئی فرد اپنی شخصیت کی تکمیل نہیں کرسکتا حقوق کی یہ تعیر کس مفکر نے کی ہے. |
باب ہاؤس
راسطو
پروفیسر لاسکی
روسو
|
8 |
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کا کب اعلان کیا. |
24 اکتبور 1945
14 اگست 1946
یک ستمبر 1947
10 دسمبر 1947
|
9 |
پاکستان کے 1973 کے ائین کے تحت قومی اسمبلی کے امیدواروں کے لیے عمر کی حد کم سے کم کتنی ہے. |
20 سال
25 سال
30 سال
35 سال
|
10 |
ریاست کی بنیادوں کوکھوکھلا کردیتی ہے. |
فرقہ پرستی
وطن پرستی
وفاداری
آزادی
|
11 |
سابق صدر نیلسن منڈیلا کا تعلق کس ملک سے ہے. |
کینیا
امریکہ
ویسٹ اندیز
جنوبی افریکہ
|
12 |
مغربی دنا نے میگنا کا نا کے زریعے کب انسان حقوق کا اعلان کیا. |
1205
1210
1215
1220
|