Civics 10th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 معاشیات انسانی زندگی کا ایک پہلو ہے. معمولی انفرادی غیر معمولی اہم
2 قانونی حقوق کی اقسام ہیں. دو تین آٹھ چار
3 اگر کوئی قانونی حقوق کی خلاف ورزی کرے تو اس کو قانون کے مطابق ملنی چاہیے. جزا سزا قضاء ،معافی
4 قانونی حقوق سے مراد ہے ایسے حقوق جن کو تسلیم کرتی ہے. اقلیت حکومت ادارہ ریاست
5 اخلاقی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر معاشرے کی طرف سے کرنا پڑتا ہے. مسائل کا سامنا دباؤی کا سامنا الجھن کا سامنا تکلیف کا سامنا
6 کوئی عدالتی اور قانونی کاروائی نہیں کی جاسکتی اخلاقی حقوق کی خلاف ورزی مذہبی حقوق کی خلاف ورزی اخلاقی اور معشی حقوق کی خلاف ورزی اخلاقی اور انسان حقوق کی خلاف ورزی
7 اخلاقی حقوق کے بغیر قائم نہیں ہو سکتا. انفرادی معاشرہ قانونی معاشرہ انسانی معاشرہ مہذب معاشرہ
8 اخلاقی حقوق سے مراد ایسے حقوق ہیں جن کی بنیاد معاشرے کی اقدار پر ہوتی ہے. مذہبی انسانی معاشرتی اخلاقی
9 ملک میں افراد کے بنیادی حقوق کے خلاف کوئی نہیں بنایا جائے گا. ادارہ ائین قانون اصول
10 کسی فرد کے ساتھ کسی معاملے مین سلوک روا نہیں رکھا جائے گا. امتیازی مساوی مخلصانہ مخالفانہ
11 مذہبی سرگرمیوں پر اور نہ ہی کسی مذہبی تعلیم اداروں پر کسی قسم کا عائد ہوگا. فدیہ معاشی سیاسی ٹیکس
12 ہر فرد کو ادارے قائم کرنے کی آزادی ہوتی ہے. معاشی سیاسی مذہبی قانونی
13 ہر فرد کو آزادی ہوگی تحریر و تاثیر کی تقریر و تقرر کی تحریر و تقریر کی شاعری کی
14 اگر حقوق چند افراد یا طبقوں کو حاصل ہوں تو پھر وہ بن جاتے ہیں. مسائل وسائل مراعات مزاکرات
15 بہتر زندگی گزارنے کے لیے افراد کو ریاست کی طرف سے جو سہولتیں میہا کی جاتی ہیں انہیں کہتے ہیں. افراد کے مسائل افراد کے وسائل افراد کے عقائد افراد کے حقوق
Download This Set