Civics 10th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگر شہری قوانین کی پابندی نہ کریں. تو.پوری ریاست کا نظام ہوجاتا ہے. مسائل کا شکار تنزلی کا شکار درہم برہم بدعنوانی کا شکار
2 تعمیری تنقید روح ہے. امریت کی باشاہت کی جمہوریت کی ریاست کی
3 قومی اسمبلی کے امیدوار کےلیے تعلیم لازمی ہے. ایف اے میٹرک بی اے ایم اے
4 قومی اسمبلی کے امیدوار کے لیے عمر کی حد ہے. 25 سال 20 سال 30 سال 40 سال
5 ووٹ دینے کا حق حاصل ہے. تمام ملکیوں کو تمام بانشندوں کو تمام غیر ملکیوں کو تمام دہہاتیوں کو
6 جمہوری ترقی کے لیے لازم و ملزوم ہے. معاشی حقوق معاشرتی حقوق جمہوری حقوق سیاسی حقوق
7 دنیا بھر میں مزدوروں کے حقؤق کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہیں. لیبر یونین اسٹیٹ یونین انشورینس یونین ٹریڈ یونین
8 انسان اس وقت آزادی سے لطف اندوز ہوتا ہے جب اس کی قائم رہے. عزت نفس عزت و شہرت عزت وقار کوئی نہیں.
9 ریاست سوائے بغاوت یا غداری کے کسی شہری کو نہیں کرسکتی ملک بدر شہر بدر معاشرہ بدر صوبہ بدر
10 مخصوص ثقافت اور زبان ہوتی ہے. ہر علاقے کی ہر فرد کی ہر طبقے کی ہر معاشرے کی
11 پاکستان کے آئین کے مطابق تمام افراد کو حاصل ہے. انسانی اذادی قانونوی آزادی مذہبی آزادی اقلیتی اذادی
12 مذہب فرد کا ہے. زاتی معاملہ اقتصادی معاملہ مذہبی معاملہ قانونی معاملہ
13 ترقی کا پہلا زریعہ ہے. ریاست مذہب محنت تعلیم
14 خاندان معاشرےکی ہے اقلیتی اکائی بنیادی اکائی مثالی اکائی انفرادی اکائی
15 ریاست بنانے کا بنیادی مقصد بھی تھا. تحفط انسانیت تحفظ زندگی تحفظ معاش تحفظ حقوق
Download This Set