Civics 10th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حق انسان کی وہ قوت ہے جس کے زریعے وہ دوسروں کو صبر و تحمل یا دوسرے کامون کی تلقین کرتا ہے. کس مفکر نے کہا ہے. لاسکی گرین ہالینڈ آسٹن نے
2 حقوق انسانی کے عالمی منشور رکن ممالک نے شرکت کی. 60 ممالک 58 ممالک 57 ممالک 54 ممالک نے
3 سمانی اور معاشرتی لحاظ سے ہر شخص کو حیثیت حاصل ہے. غیر مساوی مساوی الگ الگ انفرادی
4 ہر شہری کو یکساں حاصل ہے حقوق و فرائض عزت و احترام تعلیم و تربیت تمام
5 ہر شخص پر فرض ہے کہ وہ زاتی مفادات پر ترجیح دے. صوبائی مفاد کو قومی مفاد کو بین الاقوامی مفاد کع فرائض کی ادائیگی کو
6 باہمی کاروبار اور خرید و فروخت کے لیے آپس میں کریں. بات چیت لین دین تحریری معاہدہ معاہدات
7 حق کا معاہدہ جادئیداد رکنے کے حق کا نتیجہ ہے. اختیاری بنیادی ثانوی لازمی
8 بنیادی حقوق کی تاریخ انقلاب فرانس سے شروع ہوئی 1789 1788 1802 1811
9 اکثر مغربی ممالک میں ہر بچے کو ابتدائی تعلیم دلانا حکومت کا فرض ہے. معاوضہ کے ساتھ سستی مالی امداد کے ساتھ بلامعاوضہ
10 جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کا خاتمہ کرایا سرویلیم نے ہارس نے ہاوس جیم نے نیلسن مینڈیلا نے
11 1948 میں انسانی حقوق کے عالمی منشور کا اعلان کیا. وفاقی کابینہ نے جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل نے قومی اسمبلی نے
12 مغربی دنیا نے انسانی حقوق کا اعلان کیا. 1215 1512 1220 1212
13 اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے اعلان کیا. اسلامی حقوق کا انسانی حقوق کا معاشی حقوق کا شخصی حقوق کا
14 حضرت ابوبکر صدیق رضہ نے فرمایا کہ ظالموں کو سزا دینا اور کمزوروں کو حق دلانا فرض ہے. لوگوں کا حکومت کا معاشرے کا مسلمانوں کا
15 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی تو میں اس کو سزا دیتا پاؤں کاٹنے کی ہاتھ پاؤں کاٹنے کی ہاتھ کاٹنے کی زبان کاٹنے کی
Download This Set