1 |
پودے یوریا میں ںآئٹروجن کو کس کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں- |
شوگر
پروٹین
فیٹس
ڈی آین اے
|
2 |
پاکستان میں یوریا تیار کرنے کے تقریبا کتنے پوائنٹس ہیں- |
3
6
9
12
|
3 |
یوریا نائٹروجینس فرٹیلائزر ہے اس میں نائٹروجن کی مقدار ہوتی ہے- |
26.65%
36.6%
46.6%
56.6%
|
4 |
آمونیا تیار کیا جاتا ہے- |
سالوے پروسس سے
ہائبر پروسس سے
فلوٹیشن پروسس سے
پائر پروسس سے
|
5 |
جب امونیکل برائن سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو گزارا جاتا ہے اور درج زیل میں سے سالٹ کا رسوب بنتا ہے- |
NaHCO3
NH4HCO3
Na2CO3
(NH4)CO3
|
6 |
ًمنرلز موجود یا مہیوریٹیز کہلاتی ہے- |
میٹلرجی
آوورز
گینگ
کمپاؤنڈ
|
7 |
فرہتھ فلوتیشن پرہسیس کس بنیاد پر کیا جاتا ہے؟ |
ڈینسٹی کی بنیاد پر
کنسٹریشن کی بنیاد پر
ڈیٹنگ کی بینیاد پر
کوئی نہیں-
|
8 |
بلسٹر کاپر کنتے فیصد خالص ہوتا ہے- |
95%
75%
100%
98%
|
9 |
کنسنٹریشن کا عمل ہے- |
مکسنگ تکنیک
سپیرٹنگ تکنیک
بوائلنگ تکنیک
کولنگ تکنیک
|
10 |
چالکوپائیڑائٹ کس کی اور ہے- |
کاپر
سلور
آئرن
ایلومینیم
|
11 |
چالکو پئیرائیٹ کا کیمیائی فارمولا ہے- |
Cu2S
CuFe2S
CuS
FeS
|
12 |
کاپر کی کچ دھات کی کنسٹریشن کا طریقہ ہے- |
روسٹنگ
فراتھ فلونیشن پروسس
گریویٹی سیپریشن
الیکڑومیگنیٹک سیپریشن
|