1 |
ؤالے پٹرولیم فریکشن کا نام ہے-C5-C7 |
پٹرولیم
پٹرولیم ایتھر
گیسولین
کیروسن ائل
|
2 |
والے پٹرولیم فریکشن کا نام ہے-C7-C10 |
پٹرولیم گیس
پٹرولیم ایتھر
گیسولین
کیروسین آئل
|
3 |
والے پٹرولیم فریکشن کا نام ہے-C1-C4 |
پٹرولیم گیس
پٹرولیم ایتھر
پٹرول
کیروسین آئل
|
4 |
ڈیزل آئل میں کاربن کی کمپوزیشن ہے- |
C7-C10
C10- C12
C13-C15
C15-C18
|
5 |
کیروسین آئل میں کاربن کی کمپوزیشن ہے- |
C7-C10
C10- C12
C13-C15
C15-C18
|
6 |
ان میں سے کون سی پٹرولیم کی فریکشن نہیں ہے- |
مٹی کا تیل
ڈیزل ائل
الکوحل
پٹرول
|
7 |
ُپٹرولیم کی کونسی فریکشن بحری جہازاور انڈسٹری میں بطور فیول استعمال ہوتی ہے |
پٹرولیم گیس
پیٹرول
ڈیزل ائل
فیول آئل
|
8 |
فیول آئل میں کاربن ہوتی ہے- |
C2-C10
C15-C18
C10-C14
C10- C12
|
9 |
کون سی فریکشن بطور جیٹ فیول استعمال ہوتی ہے- |
لبریکیٹنگ آئل
کیروسین ائل
ڈیزل آئل
فیول ائل
|
10 |
ریزیڈ یول آئل کی فریکشنال ڈستیلیشن کی جاتی ہے درجہ حرارت. |
200 ڈگری سینٹی گریڈ
300 ڈگری سینٹی گریڈ
400 ڈگری سینٹی گریڈ
500 ڈگری سینٹی گریڈ
|
11 |
کرڈ ائل کو فرنس میں کس ٹمپریچر تک گرم کیا جاتا ہے- |
300 ڈگری سینٹی گریڈ
350 ڈگری سینٹی گریڈ
400 ڈگری سینٹی گریڈ
450 ڈگری سینٹی گریڈ
|
12 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا آرگینگ کمپاؤنڈ کیسولین میں پایا جاتا ہے؟ |
C2H4
C3H6
C8H18
C12H26
|