Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | پانی جو صابن کے ساتھ اچھی جھاگ بنائے کہلاتا ہے- | سوفٹ پانی ہارڈ پانی بھاری پانی پچسد پانی |
2 | پانی کے مالیکیول کی ساخت ہے: | نان پولر پولر آئیونک ٹیٹراہیڈرل |
3 | وہ کون سا عمل ہے جس کے ذریعے جٹروں سے پتوں تک پانی اوپر چڑھتا ہے؟ | ایویپوریشن ٹرانسپائریشن کنڈنسیشن کیپلری ایکشن |
4 | پانی کی سر فیس ٹینشن ہوتی ہے: | بہت کم درمیانی بہت زیادہ صفر |
5 | پانی کا فریزنگ پوائنٹ ہے: | -4°C 0°C -36°C -58°C |
6 | انسانی جسم میں پانی تقریبا فی صد ہے: | 60% 50% 70% 80% |