More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 10th Class Unit 15 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آبی پودوں اور جانوروں کی زندگی کا انحصار پانی میں حل شدہ کس گیس کی کنسنڑیشن پر ہوتا ہے-
Choose an answer
نائڑوجن
آکسیجن
ہائیڈروجن
کاربن
Previous
Skip
Next
Question # 2
مندرجہ زیل میں سے ڈائریا سبب بنتی ہے-
Choose an answer
پیچیش
ہیضہ
کرپنوسپوریڈیم
ٹائیفائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہیضہ کی وجہ ہے-
Choose an answer
پروٹوزوا
وائرس
بیکٹیریا
فنجائی
Previous
Skip
Next
Question # 4
انسانی جسم میں پانی تقریبا فی صد ہے:
Choose an answer
60%
50%
70%
80%
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہک ورم ایک پیرا سائٹ ہے جو متاثر کرتا ہے:
Choose an answer
بڑی آنت
چھوٹی آنت
معدہ
جگر
Previous
Skip
Next
Question # 6
مندرجہ ذیل میں سے کونسا واٹر ہارڈنیس کی وجہ بنتا ہے
Choose an answer
AL+3
Mg2+
Fe2+
Na+
Previous
Skip
Next
Question # 7
پانی کی سر فیس ٹینشن ہوتی ہے:
Choose an answer
بہت کم
درمیانی
بہت زیادہ
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 8
دنیا کے پانی کا کتنے فیصد حصہ سمندری پانی پر مشتمل ہے-
Choose an answer
67%
77%
87%
97%
Previous
Skip
Next
Question # 9
ذًمین پر موجود پانی کا کتنے فیصد پینے کے قابل ہے؟
Choose an answer
2.0 %
0.2%
0.02%
5.0%
Previous
Skip
Next
Question # 10
کون سی بیماری جگر کی سوزش کا باعث بنتی ہے؟
Choose an answer
ٹائیفائیڈ
پرقان
ہیضہ
ہیپاٹائٹس
Previous
Skip
Next
Question # 11
مرکری پوائزنگ باعث بنتی ہے:
Choose an answer
نیورولوجیکل خرابی
ہائی بلڈ پریشر
گردوں کی خرابی
گیسٹرو
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہڈیوں اور دانتوں کے خراب ہونے کی وجہ سے کون سی بیماری ہے؟
Choose an answer
فلورس
ہیپاٹائٹس
ہیضہ
یرقان
Previous
Skip
Next
Question # 13
پانی میں ٹًمپریری ہارڈینس کو ختم کرنے کا طریقہ ہے-
Choose an answer
کلارک کا طریقہ
واشنگ سوڈا کا طریقہ
سوڈیم زیولائٹ کا طریقہ
فلٹریشن کا طریقہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
ٹمپریری ہارڈنیس کو .................... کی مدد سے ختم کیا جاسکتا ہے-
Choose an answer
ان بجھا چونا
بجھا ہوا چونا
چونے کا پتھر
ہائیڈروکلورک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 15
درج زیل میں سے کون سا سالٹ واٹر کو پرمننٹ ہارڈ بناتا ہے-
Choose an answer
Na2CO3
NaHCO3
Ca(HCO3)2
CaSO4
Previous
Skip
Next
Question # 16
مندرجہ زیل میں سے کونسا سالٹ واٹر کو پرمانینٹ ہارڈ بناتا ہے
Choose an answer
Na2CO3
NaHCO3
Ca(HCO3)2
CaSO4
Previous
Skip
Next
Question # 17
پانی نان ائیونک کمپاؤنڈ کو کس وجہ سے حل کرسکتا ہے؟
Choose an answer
آئن -آئن فورسز
آئن- ڈائی پول فورسز
ڈائی پول فورسز-ڈائی پول فورسز
ہائیڈروجن بانڈنگ
Previous
Skip
Next
Question # 18
پانی میں موجود نقصان دہ بیکٹیریا ختم کرنے کےلیے کونسی گیس استعمال کی جاتی ہے؟
Choose an answer
آئیوڈین
کلورین
فلورین
برومین
Previous
Skip
Next
Question # 19
ڈٹرجنٹ میں کس سالٹس کی موجودگی کی وجہ سے پانی میں آٌلجی کی گروتھ تیز ہوتی ہے-
Choose an answer
کاربونیٹ سالٹس
سلفونک ایسڈ سالٹس
سلفیٹ سالٹس
فاسفیٹ سالٹس
Previous
Skip
Next
Back