Chemistry 10th Class Unit 15 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Unit 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہڈیوں اور دانتوں کے خراب ہونےکی وجہ کون سی بیماری ہے؟ فلوروسیس ہیپاٹائٹس ہیضہ یرقان
2 پانی میں موجود نقصان دہ بیکٹیریا ختم کرنے کےلیے کونسی گیس استعمال کی جاتی ہے؟ آئیوڈین کلورین فلورین برومین
3 مندرجہ زیل میں سے کون سی بیماری جگ کی سوزش کا سبسب بنتی ہے ٹائیفائڈ یرقان ہیضہ ہیپاٹائٹس
4 مندرجہ زیل میں سے کونسا سالٹ واٹر کو پرمانینٹ ہارڈ بناتا ہے Na2CO3 NaHCO3 Ca(HCO3)2 CaSO4
5 ٹیمپریری ہارڈنیس کوکون سا سالٹ ڈال کر ختم کیا جاتا ہے؟ ان بجھا چونا بجھاہواچونا چونے کا پتھر چونے کا پانی
6 پانی نان آئیونک کمپاونڈ کو کس وجہ سے حل کرسکتاہے آئن-آئن فورسز آئن-ڈائی پول فورسز ڈائی پول-ڈائی فورسز ہائڈروجن بانڈنگ
7 پانی کی منددرجہ ذیل خصوصیا ت میں سے کونسی پودوں میں پانی کے اوپر چٹرھنے کی زمہ دار ہے؟ خاص ہیٹ کپیسٹی سرفیس ٹینشن بہترین سولوینٹ ایکشن کپیلیری ایکشن
8 ہک ورم ایک پیرا سائٹ ہے جو متاثر کرتا ہے: بڑی آنت چھوٹی آنت معدہ جگر
9 فرٹیلائزر کو کمی پورا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے: آکسیجن اور کاربن کی آئرن اور میگنیشیم کی نائٹروجن اور فاسفورس کی ہائڈروجن اور کیلسئم کی
10 مرکری پوائزنگ باعث بنتی ہے: نیورولوجیکل خرابی ہائی بلڈ پریشر گردوں کی خرابی گیسٹرو
11 کلارک کے طریقہ میں استعمال ہونے والا کیمیکل: کیلسیم آکسائیڈ بھجا ہوا چونا واشنگ سوڈا سوڈیم زیولائٹ
12 پانی ہارڈ ہوگا کیونکہ: Ca+2 Mg+2 SO-2 4 یہ تمام
Download This Set