Chemistry 10th Class Unit 15 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Unit 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پانی میں ٹًمپریری ہارڈینس کو ختم کرنے کا طریقہ ہے- کلارک کا طریقہ واشنگ سوڈا کا طریقہ سوڈیم زیولائٹ کا طریقہ فلٹریشن کا طریقہ
2 واٹر ہارڈینس کا سبب بننے والے Mg+2 اور Ca+2 ائینز کا اخراج کہلاتا ہے- عارضی سخت پانی مستقل سخت پانی واٹر سوفٹنگ ہائیڈروجن بانڈنگ
3 سوڈیم زیولائٹ ریزن ہے- Na Al(SIO3)2 KA(SiO3)2 LiA(SiO3)2 RbA(SiO3)2
4 سافٹ واٹر کو پرمننٹ ہارڈ بناتا ہے- CaSO4 Ca(HCO3)2 NaHCO3 Na2CO3
5 درج زیل میں سے کون سا سالٹ واٹر کو پرمننٹ ہارڈ بناتا ہے- Na2CO3 NaHCO3 Ca(HCO3)2 CaSO4
6 مستقل ہارڈنیس کو کس کے استعمال سے ختم کیا جاسکتا ہے؟ سوڈا لائم سوڈیم زیولائیٹ ان بجھا چونا چونے کا پانی
7 ٹمپریری ہارڈنیس کو .................... کی مدد سے ختم کیا جاسکتا ہے- ان بجھا چونا بجھا ہوا چونا چونے کا پتھر ہائیڈروکلورک ایسڈ
8 کون سا آئن واٹر ہاردنیس کی وجہ بنتا ہے؟ Al3 Mg2 Fe3 Na
9 پانی نان ائیونک کمپاؤنڈ کو کس وجہ سے حل کرسکتا ہے؟ آئن -آئن فورسز آئن- ڈائی پول فورسز ڈائی پول فورسز-ڈائی پول فورسز ہائیڈروجن بانڈنگ
10 ائیونک کمپاؤنڈ کس وجہ سے پانی میں سولیبل ہیں- ہائیڈروجن بانڈنگ آئن-ڈائی پول فورسز ڈائی پول فورسزڈائی پول فورسز ڈائی پول فورسز اینڈ یو سڈ ڈائی پول فورسز
11 پانی کے مالیکول کی ساخت ہے- آئیونک نان پولر ٹیٹرا ہائیڈرل پولر
12 سطح سمندر پر پانی کا بوائلنگ پوائنٹ ہے؟ 0 ڈگری سینٹی گریڈ 98 ڈگری سینٹی گریڈ 100 ڈگری سینٹی گریڈ 110 ڈگری سینٹی گریڈ
Download This Set