Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | میزوسفیئر 50 کلو میٹر.......تک پھیلا ہوا ہے: | 50 کلومیڑ 12 کلو میٹر 85 کلو میڑ 60 کلو میٹر |
2 | سورج کی روشنی کی کتنی مقدار زمین تک پہنچتی ہے اور اس میں جذب ہوجاتی ہے: | 26% 32% 50% 18% |
3 | ایٹمو سفئیر میں نائٹروجن کی فی صد مقدار ہے: | 20.94% 78.09% 0.93% 0.03% |
4 | ایٹماسفیئر کو تقسیم کیا گیا ہے: | 3 ریجن 4 ریجن 5 ریجن 6 ریجن |