Chemistry 10th Class Unit 14 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Unit 14 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زمین سے خارج ہونے والی انفراریڈریڈی ایشنز کس میں‌جذب ہوتی ہیں H2O اورCO2 O2اورN2 N2 اورCO2 CO2 اورO2
2 مندرجہ زیل میں سے کون سا ہوا کابلوٹینٹ نہیں‌ ہے کاربن ڈائی آکسائڈ کاربن مونو آکسائڈ نائرڈروجن ڈائی آکسائڈ اوزون
3 ایسڈرین میں‌ موجود کون سامیٹل مچھلیوں کے گلز کو بندے کرکے آبی زندگی کو متاثر کرتا ہے لیڈ کرومیم مرکری ایلومینیم
4 عام طور پر بارش کا بانی کون سی گیس کی وجہ سے کم ایسڈک ہوتاہے SO3 گیس CO2 گیس SO2 گیس NO2 گیس
5 زمین کی سطح کے بالکل اوپر کون ساسفیئر ہے مزوسفئیر سڑیٹو سفئیر تھرموسفئیر ٹروپوسفٰٰٰئیر
6 ایٹموسفیئر ماس کا تقریبا99 فی صک کس میں موجود ہے؟ کلومیڑ 30 کلومیڑ35 کلومیڑ 15 کلومیڑ 11
7 اوزون ہمارے لیے مفید ہے کیونکہ: انفراریڈ ریڈی ایشن جذب کرتی ہے الٹراوئلٹ ریڈی ایشن جذب کرتی ہے کلوروفلور کاربن کو جذب کرتی ہے ہوائی پلوٹینٹ کو جذب کرتی ہے
8 نارمل رین کا پانی ہوتا ہے: کمزور تیزابی زیادہ تیزابی کمزور اساسی زیادہ اساسی
9 کونسی گیس گرین ہاؤس کی دیواروں کی طرح عمل کرتی ہے؟ CO 2O N2 CO2
10 فوٹو کاپیئر کے قریب ایک ناگوار بدبو محسوس ہونے کی وجہ ہے: SO2 H2S O2 O3
11 تقریبا تمام ایئرکرافٹس اڑتے ہیں: ٹروپوسفیئر میں میزوسفیئر میں سٹریٹو سفیئر میں تھرموسفیئر میں
12 ٹروپوسفیئر کے اہم اجزاء ہیں: کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آرگون نائٹروجن اور آکسیجن آرگون اور آکسیجن کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن
Download This Set