1 |
زمین کا اٹموسفیر کس کی وجہ سے گرم ہورہا ہے- |
SO2
O3
CO
CO3
|
2 |
سورج کی روشنی کا کتنے فیصد اٹموسفیرک گیسز جذب کرلیتی ہے- |
12%
18%
24%
30%
|
3 |
درج زیل میں سے کون سا ہوا کا پلوٹیٹس نہیں ہے- |
N2
CO
NO2
O3
|
4 |
اوزون ہمارے لیے مفید ہے کیونکہ یہ.............. کو جذب کرتی ہے- |
انفرا ریڈی ایشن
الٹراوائلٹ ریڈی ایشنز
کلورو فلورو کاربنز
ان میں سے کوئی نہیں-
|
5 |
سطح زمین سے 85-120 کلومیٹر کی بلندی پر ہے- |
ٹروپو سفیر
میزو سفیر
سٹرینو سفری
تھرمو سفیر
|
6 |
اوزون کی ریجن میں بںتی ہے؟ |
ٹرپوسفیر
سٹریوسفیر
میسو سفیر
تھرموسفیر
|
7 |
سٹریوسفیر لیئر سطح زمین سے بلندی پرہے- |
50-85 کلومیٹر
12-50 کلومیٹر
85-120 کلومیٹر
0-12 کلومیٹر
|
8 |
اٹًموسفیر کو کس بنیاد پر چار ریجیز میں تقسیم کیا گیا ہے- |
دباؤ میں تبدیلی
ریڈی ایشنز میں تبدیلی
ٹمپریچر میں تبدیلی
والیوم میں تبدیلی
|
9 |
ٹمپریچر کی تبدیلی کی بناء پر اٹموسفیر کو کتنے ریجیز میں تقسیم کیا گیا ہے؟ |
MGN-G1)-15)
MGN-G1)-14)
MGN-G1)-13)
MGN-G1)-12)
|
10 |
اٹموسفیرک ماس کا 75 فیصد حصہ پہلے کتنے کلومیٹر میں موجود ہے؟ |
11 کلومیٹر
30 کلومیٹر
50 کلومیٹر
80 کلومیٹر
|
11 |
ٹروپوسفیر سے اوپر 50 کلومیٹر تک بلند لیئر کہلاتی ہے- |
میزو سفیر
ہائیڈرو سفیر
تھرموسفیر
سٹرینو سفیر
|
12 |
ہمارا سیارہ زمین قدرتی سفیر پر مشتمل ہے- |
1
4
6
8
|