Chemistry 10th Class Unit 14 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Unit 14 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سی گیس زمین کی سطح کو الٹراوئلٹ ریڈی ایشن سے محفوظ رکھتی ہے؟ CO CO2 O3 N2
2 اوزون کا فارمولا ہے- CO O O3 O2
3 مندرجہ زیل میں سے کون سا ہوا کا پلوٹینت نہیں ہے- CO2 CO NO2 O3
4 ایسڈرین کی وجہ سے عمارتوں کو نقصان پہنچتا ہے- یہ کس سے ری ایکٹ کرتی ہے؟ کیلشیم سلفیٹ کیلشیم نائٹریٹ کیلشیم کاربونیٹ کیلشیم اکسلیٹ
5 عام طور پر بارش کا پانی کون سی گیس کی وجہ سے کم ایسڈک ہوتا ہے؟ SO3 CO2 NO2 CO3
6 ایسڈ رین میں موجود کون سی میٹل مچھلیوں کے گلز کو بند کرکے آبی زندگی کو متاثر کرتی ہے؟ لیڈر کرومیم ایلومینیم مرکری
7 عمارتوں اور مجسموں کے حسن اور چمک دمک کھودینے کی وجہ ہیں- آلٹراوئلٹ ریڈی ایشن کلوروفلورو کاربنز ایسڈ رین انفراریڈر ریڈی ایشنز
8 کاربن مونو اکسائیڈ ہمارے لیے نقصان دہ ہے کیونکہ یہ- پیھپڑوں کو مفلوج کردیتی ہے- پیپھڑوں کے ٹشو تباہ کردیتی ہے ہیموگلوبن کی اکسیجن پہنچانے کی صلاحیت کم کردیتی ہے- یہ خون کو جمنے میں مدد دیتی ہے-
9 گلوبل وارمنگ کی وجہ ہے- CO2 گیس SO2 گیس NO2 گیس O3 گیس
10 ................. گرین ہاؤس ایفکٹ نہیں ہے- فود جینز میں آضآٍفہ اٹموسفیرک ٹمپریچر میں آضآفہ سمندر کی تہہ میں آضآفہ سیلاب کے خطرات میں آضآفہ
11 کون سا پلومنٹ کارکردگی ایگزاسٹ گیسز میں نہیں پایا جاتا؟ CO O3 NO3 SO2
12 ًمندرجہ زیل میں سے کس گیس کی ہیٹ جذب کرنے کی صلاحیت زیادہ ہے؟ O2 N2 CO CO2
Download This Set