Chemistry 10th Class Unit 13 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Unit 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بائیو گلائسیمیا کی وجہ ہے: زیادہ کولیسٹرول لیول کم کولیسٹرول لیول جسم میں کم شوگر لیول جسم میں زیادہ شوگر لیول
2 لیکٹوز اور میلٹوز ہوتے ہیں: مونو سکرائڈز ڈائی سکرائڈز ٹرائی سکرائڈز ٹیٹرا سکرائڈز
3 درج ذیل میں سے ایک نیچر میں نان - ریڈیوسنگ ہے: گلوکوز فرکٹوز سٹارچ سکروز
4 کون سا ایک پینٹا ہائڈروکسی کیٹون ہے؟ سکروز گلوکوز فریکٹوز لیکٹوز
5 گلوکوز اور فرکٹوز ہوتے ہیں: ٹرائی اوسز ٹیڑا اوسز ہیگزاوسز
6 مونو سکرائیڈز مشتمل ہوتے ہیں: 2 تا 6 کاربن ایٹمز 3 تا 9 کاربن ایٹمز 4 تا 10 کاربن ایٹمز 10 تا 15 کاربن ایٹمز
7 کاربوہائیڈریٹ کا جنرل فارمولا ہے: C2n(H2O) Cn(H2O)n Cn(H2O)2n
8 نسل در نسل جینٹک انفارمیشن کی منتقلی کے لیے کون ذمہ دار ہے؟ وٹامنز لپڈز پروٹینز نیو کلئیک ایسڈز
9 ان میں سے کوئی ایک بیماری کے خلاف ہماری حفاظت کرتا ہے: کاربوہائڈریٹس لپڈز پروٹینز تمام آپشنز
Download This Set