Chemistry 10th Class Unit 13 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Unit 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پینٹا ہائیڈرو آکسی کیٹون کہلاتا ہے- گلوکوز فرکٹوز سٹارچ سکروز
2 مندرجہ زیل میں سے پینٹاہائڈرو آکسی ایلڈی ہائڈز کونسا ہے- سٹارچ گلوکوز فرکٹوز سکروز
3 مونو سکرائڈ کاربن ایٹمز پر مشتمل ہوتے ہیں- 2 سے 4 4 سے 8 3 سے 9 5 سے 10
4 گلوکوز ڈائجسٹو سسٹم کے کس حصے میں جذب ہوتا ہے. معدہ جگر چھوٹی آنت بڑی آنت
5 مندرجہ زیل میں سے کون سی ریڈیوسنگ شوگر ہے- گلوکوز مالٹوز سکروز سٹارچ
6 گلوکوز ہے: ہیگزاہایڈرو آکسی ایلڈی ہائڈ ہیگزا ہایڈرو آکسی کیٹون پینٹا ہائڈرہ آکسی ایلڈی ہائڈ پینٹا ہائڈرہ آکسی کیٹون
7 فوٹوسنتھی سسز کے عمل سے پیدا ہوتا ہے- سٹارچ گلوکوز سکروز سیلولوز
8 کاربوہائیڈریٹس کا جنرل فارمولا ہے: Cn(H2O)n Cn(H2O2)n C6(H2O)6 Cn(H2O3)n
9 مندرجہ زیل میں سے کونسا کرسٹلائن ٹھوس ہے؟ گلوکوز سٹارچ سیلولوز گلائی کو جن
10 اناج میں کون سی شوگر پائی جاتی ہے- گلوکوز فرکٹوز سکروز مالٹوز
11 مندرجہ زیل میں سے کون سا وٹامن فیٹ سولیبل ہے E A K مذکور تمام
12 سب سے اہم اولیگو سکرائڈ ہے سکروز گلوکوز فرکٹوز مالٹوز
Download This Set