Chemistry 10th Class Unit 13 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Unit 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جلیٹن پروٹین پائی جاتی ہے- خون جلد دل ہڈیوں میں
2 مندرجہ زیل میں سے کس میں پروٹین موجود نہیں ہے- دالوں میں اٌلوؤں میں پھلوں میں آنڈے میں
3 بلیڈنگ کو روکنے کے لیے دوا کے طور پر کون سے ارگینگ کمپاونڈ استعمال کیے جاتے ہیں- ؤٹامنز گلیسرائڈز لپڈز پروٹینز
4 ہزاروں امائنو ایسڈز پولیمرائز ہوکر بناتے ہیں- کاربوہائیڈریٹس پروٹینز لپڈز وٹامنز
5 امائینو ایسڈ ایک دوسرے کے ساتھ لنک ہوتے ہیں- ہائیڈروجن لنک ائیونک لنک چیلیٹن لنک پیپٹائڈ لنک
6 پروٹینز کے پولی مرز ہیں- ُپولی سکرائڈ اولیگو سکرائڈ امائنو ایسڈ نیوکلک ایسڈ
7 جانوروں کی خشک وزن کا کتنے فیصد حصہ پروٹینز سے مل کر بنتا ہے؟ 20% سے زائد 30% سے زائد 40% سے زائد 50% سے زائد
8 ہمارے مسلز کی کریمپنگ سے کون حفاظت کرتے ہیں- کاربوہائیڈریٹس وٹامنز ٌ لپڈز پروٹینز
9 مندرجہ زیل میں سے کون سا بے زائقہ ہوتا ہے- سٹارچ گلوکوز فرکٹوز سکروز
10 سب سے اہم اولیگو سکرائیڈ ہے- سکروز گلوکوز فرکٹوز سٹارچ
11 کون سا ڈائی سکرائیڈ ہے- گلوکوز فرکٹوز سکروز سٹارچ
12 گلوکوز اور فرکٹوز کے ملنے سے بنتا ہے- سٹارچ سیلولوز سکروز کوئی نہیں
Download This Set