Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | ہائڈروکاربنز کی ولیٹیلٹی میں کمی ہوتی ہے: | مالیکیولر ماس میں کمی سے مالیکولر ماس میں اضافہ سے ڈبل یا ٹرپل بانڈ کے اضافہ سے ٹرپل بانڈ کی کمی سے |
2 | درج ذیل میں سے کون سی روم ٹمپریچر پر گیس ہے؟ | C2H6 C6H14 C6H6 C8H18 |