Chemistry 10th Class Unit 12 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Unit 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسٹیلین کی آکسیڈیشن کا آخری پروڈکٹ کونسا ہے آگزالک ایسڈ گلائی کول گلائی آکسل ان میں سے کوئی نہیں
2 الکیز کو الکوحلز سے کس پروسس کے تحت تیار کیا جاتاہے؟ ڈٰی ہائڈروجینیشن ڈی ہیلو جینیشن ڈٰی ہائڈریشن ڈٰی ہائڈروہیلو جینیشن
3 ان ہائڈروجن کاربن مالیکیولز میں سے کونسا برمین کے ایکوس سلوشن پر کوئی اثر نہیں کر گا؟ CH4 C10H20 C2H4 C2H2
4 جب ایسٹیلین پروموواٹر کے ساتھ ایکٹ کرتی ہے تو اس کا سرخ بھورا رنگ تبدیل ہوجاتا ہے: سرخ سبز میں وائلٹ میں ختم ہوجوتا ہے
5 درج ذیل میں سے کسے پولیمرائزڈ کرنے سے بنزین بنتا ہے؟ ایتھین ایتھین میتھین ایتھائن
6 درج ذیل میں سے کون سا دھونی کے طور پر استعمال ہوتا ہے؟ ایتھائل الکوحل ایتھائلین آکسائڈ ایتھائلین گلائیکول ڈائی ایتھائل ایتھر
7 ویجیٹیبل آئل کی ہائڈروجینیشن سے کیٹالسٹ کی موجودگی میں بناسپتی گھی میں تبدیل کیا جاتا ہے: Ni دھات Zn دھات Na دھات Fe2O3
8 سلفیورک ایسڈ کی زائد کنسنٹریشن پر ایتھانول کے آمیزہ کو حرارت پر گرم کرنے سے ایتھین تیار ہوتی ہے: 150°C 180°C 300°C - 250°C 450°C - 400°C
9 اولی فنز ایک لاطینی لفظ ہے، جس کا مطلب ہے: انرٹ کم ری ایکٹو آئل فارمنگ زیادہ ری ایکٹو
10 بے ہوش کرنے کے لیے ان میں سے کونسی چیز استعمال ہوتی ہے: کاربن بلیک میتھین ایتھین کلوروفام
11 الکینز اور الکائنز کی ہائڈروجینیشن روم ٹمپریچر اور کیٹالیسٹ کی موجودگی میں‌ ہوگی: Pd یا Pt Ni Zn Fe2O3
12 اکثریت مارش گیس ہے: ایتھین میتھین بیوٹن پروپین
Download This Set