Chemistry 10th Class Unit 12 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Unit 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تبادلے کا ری ایکشن مندرجہ زیل میں سے کس کی خاصیت ہے؟ الکینز الکینز الکائنز ان میں سے کوئی نہیں-
2 کون سا ہائیڈروکاربن برومین کے ایکوئس سلوشن پر اثر نہیں کرے گا. CH4 C10H20 C2H2 C2H4
3 مارش گیس زیادہ تر مشتمل ہوتی ہے- بیوٹین پروپین ایتھین میتھین
4 ًمندرجہ زیل میں سے کون سا تبادلہ کا ری ایکشن ہے- الکینز کی ہیلوجنیشن الکائینز کی ہیلوجنیشن الکینز کی برومنیشن الکینز کی ہلوجنیشن
5 کون سا سیچوریٹیڈ کاربن ہے- C2H4 C2H6 C4H8 C3H12
6 الکینز کے نامکمل جلنے سے پیدا ہوتی ہے- صرف کاربن ڈائی اکسائیڈ صرف کاربن مونو آکسائیڈ کاربن مونو آکسائیڈ اور کاربن بلیک کاربن اکسائیڈ اور کاربن بلیک
7 الکینز کی آکسیڈیشن بنتا ہے گلائی آکسل گلائی کول آگز الک ایسڈ فارمک ایسڈ
8 سورج کی مدھم روشنی کی موجودگی میں میتھین کی ہیلوجینیشن کس طرع ہوتی ہے اچانک صرف ایک مرحلے میں ایک کرھلےمیں آہستگی سے چارمراحل کی سیریز میں تیزی سے دو مراحل میں
9 الکینز کے ساتھ ہائڈروجن کی ریکٹیوی کی ترتیب ہے HI > HBr HBr > HI HCI > HBr HBr < HCI
10 مندرجہ زیل میں سے کونسا تبادلہ کا ری ایکشن ہے؟ الکاائنز کی ہیلوجنیشن الکینز کی ہیلوجنینشن الکینز ہیلوجینشن الکنز کی برومینیشن
11 ٹیڑا ہیلائڈز کی ڈی ہیلوجینیشن سے اسٹیلین بنتی ہے یہ ری ایکشن مندرجہ ذیل میں سے کس کی موجودگی ہوتاہے سوڈیم منٹل زنک میٹل میلنیشیم میٹل پوٹاشیم میٹل
12 تبادلے کا ری ایکشن درج زیل میں‌ سے کس کی خصوصیت ہے؟ الکائنز کا گلائی آکسل الکینزکا ان میں سے کوئی نہیں
Download This Set