Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | آرگینک کمپاؤنڈ مشتمل ہوتے ہیں: | آئیونک بانڈ کوویلنٹ بانڈ مٹیلک بانڈ کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ |
2 | ایرومیٹک کمپاؤنڈز کا نام دیا گیا کیونکہ: | وہ بدبو رکھتے ہیں- وہ چھونے پر پھسلن رکھتے ہیں- وہ کڑوا ذائقہ رکھتے ہیں- وہ ترش ذائقہ رکھتے ہیں- |
3 | اوپن چین کمپاؤنڈز بھی کہلاتے ہیں: | ایلی فیٹک کمپاؤنڈز ایلی سائیکلک کمپاؤنڈز ایرومیٹک کمپاؤنڈز ہائڈروکاربن |
4 | یوریا کا کیمیکل فارمولا ہے: | NH4CNO NH4CN NH2CONH2 NH4CI |
5 | کس نے وائٹل فورس تھیوری پیش کی؟ | کولب ووہلر برزیلئیس جابر بن حیان |