1 |
مندرجہ ذیل میں سے کون سا سخت ترین کوئلہ ہے |
پیٹ
لگنایٹ
بچیومینیس
اینتھر اسائیٹ
|
2 |
قدرتی گیس میں85 فی صد میتھین موجود ہوتی ہے اسے ماسوائے کس کے مختلف چیزیں بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے |
کاربن بلیک
کوک
کول تار
کول گیس
|
3 |
الکائل ریڈ یکلز کا جنرل فارمولا ہے |
CnH2n+2
CnH2n-2
CnH2n+1
CnH2n
|
4 |
مندرجہ زیل میں سے کس میں سٹارچ موجود نہیںہوتی؟ |
گنا
مکئی
جو
آلو
|
5 |
پچ کس کا سیاہ ویسٹ ہے؟ |
کوک کا
کول تار کا
کوئلہ کا
کوئلہ گیس کا
|
6 |
کاربن ایٹمز کی چین بنانے کی صلاحیت کو کہتے ہیں |
آئسومرزم
کیٹی نیشن
ریزونینس
کنڈنسیشن
|
7 |
ایسی ٹلڈی ہائڈ کا فارمولا ہے: |
CH 3 COOH
CH3COONa
C2H4O
C2H6O
|
8 |
الکوحل کا جنرل فارمولا ہے: |
RCHO
ROH
O= R - C -OH
O = R - C- R
|
9 |
پڑولیم کوریفائنڈ کیا جاتا ہے؟ |
ڈسٹرکٹوڈسٹیلیشن
فریکشنل ڈسٹیلیشن
سمپل ڈسٹیلیشن
ڈرائی ڈسٹیلیشن
|
10 |
الکینز بھی کہلاتے ہیں: |
اولفائنز
پیرافینز
ایلی فیٹک کمپاؤنڈز
سائیکلک کمپاؤنڈز
|
11 |
کول تار کے سیاہ رنگ کا ویسٹ کہلاتا ہے: |
پیٹ
لگنائیٹ
پچ
میٹ
|
12 |
اینتھرا سائیٹ میں کاربن کی فی صد مقدار کیا ہے؟ |
60%
70%
80%
90%
|