1 |
ڈیکین کا فارمولا ہے- |
C4H12
C10H23
C10H8
C10H6
|
2 |
بیوٹین کا مالیکیولی فارمولا ہے- |
C6H6
C4H8
C4H10
C4H12
|
3 |
ُپینٹین میں ہائیڈروجن ایٹم ہوتے ہیں- |
10
12
14
16
|
4 |
پینٹین کا فارمولا ہے- |
C5H12
C5H10
C5H8
C5H14
|
5 |
کیمسٹری کی وہ شاخ جو ہائیڈروکاربنز اور ان کے ڈیریویٹوز کا مطالعہ کرتی ہے کہلاتی ہے- |
ان ارگینک کیمسٹری
آرگینگ کیمسڑی
فزیکل کیمسٹری
تجزیاتی کیمسٹری
|
6 |
کاربن قدرتی طور پر ہوتی ہے- |
ایک دھات
ایک غیر دھات
دھات نما
مرکب
|
7 |
وائٹل فورس تھیوری کو غلط ثابت کیا؟ |
جابر بن حیان نے
ڈارون نے
برزیلس نے
وہلر نے
|
8 |
مندرجہ زیل میں کون سے گروپس میں آکسیجن کے دونوں اطراف میں کاربن ایٹمز جڑے ہوئے ہیں |
ایسٹر
کیٹون
ایتھر
ایلڈی ہائدز
|
9 |
بیکٹیریا اور حرارت کے عمل سے پودوں کو کوئلہ میں تبدیل ہونا کیا کہلاتاہے |
کاربونائزیشن
کیٹی نیشن
ہائڈدروجینیشن
کریکنگ
|
10 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا فوسل فیول نہیں ہے |
کوئلہ
قدرتی گیس
بائیو گیس
پٹرولیم
|
11 |
کس تبدیلی کے طریقہ کو کاربونائزیشن کہتے ہیں |
کوئلہ کی کول تارمیں
کوئلہ کی لکڑی میں
لکڑی کی کوئلہ میں
لکٹری کی کول تار میں
|
12 |
مندرجہ ذیل میں سے کون سا سنتھیٹک فائبر ہے |
کاٹن
وول
نائیلون
سلک
|