Chemistry 10th Class Unit 11 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Unit 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پیچ کا سیاہ ویسٹ ہے- کوک کا کول تار کا کوئلہ کا کوئلہ گیس کا
2 ٌ لکڑی میں کاربن پایا جاتا ہے- 40% 50% 60% 70%
3 کوئلے کی کس قسم میں کاربن کی مقدار 60 فیصد ہوتی ہے- پیٹ لگنائیٹ انتھرا سائیٹ میں کوئی نہیں-
4 کوک میں کاربن تناسب ہوتی ہے- 70% 80% 90% 98%
5 ہوا کی عدم کی موجودگی میں کوئلہ کو انتہائی بلند تمپریچر پر گرم کرنا کہلاتا ہے- فریکشنل ڈسٹینیشن ڈسٹرکٹو ڈستینیشن کاربونائزیشن کیٹی نیشن
6 ٔپیٹ میں کاربن کی مقدار ہوتی ہے- 50% 60% 70% 80%
7 لگنائیٹ میں کاربن کی مقدار ہوتی ہے- 50% 60% 70% 80%
8 درج زیل میں سے کس میں پروٹین موجود نہیں ہوتی؟ دالوں میں الوؤں میں ُپھلیوں میں انڈوں میں
9 کاربن ایٹم کی چین بنانے کی صلاحیت کو کہتے ہیں- ائسومیرزم کیٹی نیشن ریزونینس کنڈینیشن
10 کاربن ایٹمز کی دوسرے کاربن ایٹمز کے ساتھ لانگ جینز یارنگز بنانے کی صلاحیت کہلاتی ہے- ہائڈروجنیشن کلوریشن کیٹی نیشن ہیلو جنیشن
11 آج تک معلوم ہونے والے ایلیمنٹ کی کل تعداد ہے- 140 118 90 10
12 ہیٹروسائیکلک کمپاؤنڈ کی مثال ہے- بینزین ہیسکسین سائیکلو ہیسکسین پائریڈین
Download This Set