Chemistry 10th Class Unit 10 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Unit 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درج ذیل میں سے کونسا ایک لیوس بیس ہے: BF3 H+ NH3 Ag+
2 کسی بھی لیوس ایسڈ-بیس ری ایکشن کی پروڈکٹ سنگل ہوتی ہے جو کہلاتی ہے: آزاد ریڈیکل اڈکٹ مالیکیولر آئن کانجوگیٹ
3 ان میں سے کونسی خصوصیت تیزاب کی نہیں ہے: یہ سرخ لٹمس کو نیلا کرے گا- بیس کے ساتھ ری ایکٹ سے سالٹ اور پانی بنائے گا- اس کے آبی محلول سے الیکٹرک کرنٹ گزرے گا- اس کا ذائقہ ترش ہوگا-
4 پانی میں سولیبل تمام مٹیلک آکسائیڈ.......خصوصیات رکھتے ہیں- تیزابی اساسی نیوٹرل ایمفوٹیرک
5 لاطینی لفظ ایسیڈس مطلب ہے: میٹھا نمکین ترش کڑوا
Download This Set