1 |
گیس کو خشک کرنے کے لیے کونسا سالٹ اسٹعمال کریں گے؟ |
CaCl2
NaCI
CaO
Na2SiO3
|
2 |
لیوس ایسڈ بیس ری ایکشن کی پروڈکٹ اڈکٹ میں کونسا بانڈ ہوتا ہے؟ |
آئیونک
کوویلنٹ
مٹیللک
کو آرڈینیٹ کو ویلنٹ بانٹ
|
3 |
مندرجہ ذیل میں سے کون سی لیوس بیس ہے |
NH3
H+
BF3
AICI3
|
4 |
ایک ایسڈ اور بیس کے درمیان ری ایکشن سے بنتا ہے |
سالٹ اور پانی
سالٹ اور گیس
سالٹ اور ایسڈ
سالٹ اور بیس
|
5 |
ایسڈز کاربونیٹس کے ساتھ ری ایکشن کر کے مندرجہ ذیل میںسے کونسا پراڈکٹ نہیں بناتے؟ |
سالٹ
پانی
کاربن ڈائی آکسائڈ
ہائڈروجن
|
6 |
ان میںسے کون سا آئن سالٹ میں نہیں ہوتاہے |
مٹیلک کیٹائن
نان-مٹیلک اینائن
بیس کے اینائن
ایسڈ کے اینائن
|
7 |
بیس وہ شے ہے جو ایسڈ کو نیوٹل کرتی ہے ان میں سے کون ساکمپاؤنڈ بیس نہیں |
ایکوئس امونیا
سوڈیم کلوڑائڈ
سوڈیم کاربونیٹ
کیلسیم آکسائڈ
|
8 |
سوڈالائم کی آمیزش ہے: |
NaOH اور CaO
NaOH اور CaCI2
CaO اور Ca(OH)2
KOH اور CaCI2
|
9 |
پانی ایک ہے: |
مضبوط الیکٹرو لائٹ
نان الیکٹرو لائٹ
کمزور الیکٹرولائٹ
نیچرل کمپاؤنڈ
|
10 |
کون سا ایسڈ پھٹے ہوئے دودھ میں پایا جاتا ہے: |
فارمک ایسڈ
لیکٹک ایسڈ
سٹرک ایسڈ
بیوٹائرک ایسڈ
|
11 |
ایسڈ میٹلز کی صفائی کھالوں کو رنگنے اور پرنٹنگ انڈسڑیز میں استعمال ہوتا ہے: |
H2SO4
HNO3
CH3COOH
HCI
|
12 |
کونسی گیس خارج ہوتی ہے جب ایسڈ کاربونیٹ اور بائی کاربونیٹ کے ساتھ ری ایکٹ کرتا ہے- |
کاربن مونو آکسائڈ
کاربن ڈائی آکسائڈ
ہائڈروجن
ہائیڈروجن کلورائڈ
|