More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 10th Class Unit 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ان میں سے کونسی خصوصیت تیزاب کی نہیں ہے:
Choose an answer
یہ سرخ لٹمس کو نیلا کرے گا-
بیس کے ساتھ ری ایکٹ سے سالٹ اور پانی بنائے گا-
اس کے آبی محلول سے الیکٹرک کرنٹ گزرے گا-
اس کا ذائقہ ترش ہوگا-
Previous
Skip
Next
Question # 2
لیوس ایسڈ بیس ری ایکشن کی پروڈکٹ ڈکٹ بانڈ ہوتا ہے-
Choose an answer
ائیونک
کوویلنٹ
میٹلک
کو اردینٹ کوویلنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
کپڑوں سے گریس کے داغ نکالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
امونیم نائٹریٹ
ایلومینیم ہائیڈروآکسائیڈ
امونیم ہائیڈروآکساییڈ
ایلومینیم کلورائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ًّ ًمعدہ کی ایسڈیٹی کا باعث...................... ایسڈ بنتا ہے-
Choose an answer
آگزالک ایسڈ
ہائیڈروکلورک ایسڈ
سلفیورک ایسڈ
نائڑک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 5
واٹر کرسٹلائزیشن کس کا زمہ دار ہے؟
Choose an answer
کرسٹلز کے میلٹلنگ پواینٹس کا
کرسٹلز کے بائلنگ پوائنٹس کا
کرسٹلزکی اشکال کا
کرسٹلز کے ٹرانزیشن پوائنٹ کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
تیزاب بطور الیکٹرولائیٹ لیڈ سٹوریج بیٹریوں میں استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
CH3COOH
H2SO4
HCl
HNO3
Previous
Skip
Next
Question # 7
تیزاب نہیں ہے-
Choose an answer
HCl
NH3
H2CO3
H2SO4
Previous
Skip
Next
Question # 8
پوٹاشیم فیروسائنائیڈ ہے ایک
Choose an answer
نارمل سالٹ
مکسڈ سالٹ
کمپلکس سالٹ
ڈبل سالٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ان میں سے کون سا آئن سالٹ میں نہیں ہوتا؟
Choose an answer
مٹیلک کیٹائن
بیس کے اینائن
ایسڈ کے اینائن
نان میٹالک اینائن
Previous
Skip
Next
Question # 10
طاقتور ایسڈک سلوشن میں لٹمس کا رنگ ہوجاتا ہے-
Choose an answer
سرخ
نیلا
پیلا
بے رنگ
Previous
Skip
Next
Question # 11
بیسز کا زائقہ ہوتا ہے-
Choose an answer
کڑوا
میٹھا
کھٹا
نمکین
Previous
Skip
Next
Question # 12
ٌ لفظ ماخوز ہے-
Choose an answer
اردو سے
انگریزی سے
لاطینی سے
یونانی سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
لاطینی لفظ ایسیڈس مطلب ہے:
Choose an answer
میٹھا
نمکین
ترش
کڑوا
Previous
Skip
Next
Back