1 |
ایسیٹک ایسڈ استعمال ہوتا ہے- |
نقش و نگار بنانے میں
دھاتوں کی صفائی کے لیے
خوراک کو خوش زائقہ بنانے کے لیے
دھماکہ خیز مواد کے لیے
|
2 |
مالیک ایسڈ پایا جاتا ہے- |
سیب
فیٹس
باسی مکھن
مالٹے
|
3 |
پٹھے ہوئے دودھ میں پایا جانے والا ایسڈ: |
سڑک ایسڈ
ٹکٹک ایسڈ
ہیوٹا ئرک ایسڈ
یالک ایسڈ
|
4 |
بورک ایسڈ پایا جاتا ہے- |
پیشاب
فیٹس
سیب
انگور
|
5 |
ایسڈ کاربونٹس کے ساتھ ری ایکشن کرکے کون سا پراڈکٹ نہیں بںاتے؟ |
سالٹ
پانی
کاربن ڈائی آکسائیڈ
ہائیڈروجن گیس
|
6 |
کون سا لیوس بیس ہے؟ |
+H
NH3
BF3
AlCl2
|
7 |
درج زیل میں سے کون سا ایسڈ نہیں ہے- |
AlCl2
BF3
NH3
+H
|
8 |
لیوس کے نظریے کے مطابق ایسڈ ایک ایسی شے ہے جو. |
پروٹان دے سکتا ہے
الیکٹران کا پیر دے سکتا ہے
پرٹان قبول کرسکتا ہے
الیکٹران کا پیئر قبول کرسکتا ہے
|
9 |
زیل میں کون سی لیوس بیس ہے؟ |
NH3
BF3
+H
AlCl2
|
10 |
لیوس ایسڈ بیس ری ایکشن کی پروڈکٹ ڈکٹ بانڈ ہوتا ہے- |
ائیونک
کوویلنٹ
میٹلک
کو اردینٹ کوویلنٹ
|
11 |
برونسٹڈ اور لوری نے ایسڈ اور بیسز کا نظریہ کب پیش کیا؟ |
1913ء
1923ء
1933ء
1943ء
|
12 |
کونس ائن سلفیورک ایسڈ کا کانجو گیٹ ہے- |
SO4
S-2
HSO4
-HSO4
|