1 |
الکائن بیٹریز میں جو بیس استعمال کی جاتی ہے- |
NaOH
KOH
AL(OH)3
Mg(OH)2
|
2 |
طاقتور بیسک سلوشن میں لٹمس کا رنگ ہوجاتاہے- |
پیلا
نیلا
سرخ
بے رنگ
|
3 |
کپڑوں سے گریس کے داغ نکالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے- |
امونیم نائٹریٹ
ایلومینیم ہائیڈروآکسائیڈ
امونیم ہائیڈروآکساییڈ
ایلومینیم کلورائیڈ
|
4 |
صابن بنانے میں آستعمال ہوتا ہے- |
Pb(NO3)2
ZnCl2
NaOH
Fe(OH)2
|
5 |
جب الکینز امونیم سالٹس سے ری ایکٹ کرتی ہیں تو کونسی گیس خارج ہوتی ہے- |
O2
CO2
H2
NH3
|
6 |
خوراک کو محفوظ بنانے کے لیے کس ایسڈ کو استعمال کیا جاتا ہے- |
سلفورک ایسڈ
نائڑک ایسڈ
بینزوئک ایسڈ
ہائیڈرو کلورک ایسڈ
|
7 |
تیزاب بطور الیکٹرولائیٹ لیڈ سٹوریج بیٹریوں میں استعمال ہوتا ہے- |
CH3COOH
H2SO4
HCl
HNO3
|
8 |
لیڈ سٹوریج بیٹری میں بطور الیکٹرولائیٹ استعمال ہونے والا تیزاب ہے- |
فارمک ایسڈ
سٹرک ایسڈ
یورک ایسڈ
سلفیورک ایسڈ
|
9 |
آیسڈ میٹل سلفائیڈ کے ساتھ ری ایکٹ کرکے جو گیس خارج کرتے ہیں- |
اکسیجن
نائٹروجن
ہائیڈروجن سلفائیڈ
ہائیڈروجن آکسائیڈ
|
10 |
منرل ایسڈ نہیں ہے- |
HCl
CH3COOH
H2SO4
HNO3
|
11 |
سڑک ایسڈ کا قدرتی طور پر پایا جانے والا سورس ہے- |
باسی مکھن
فیٹس
لیموں
ُُپٹھا ہوا دودھ
|
12 |
کیمکلز کا بادشاہ کس ایسڈ کو کہا جاتا ہے- |
سلفیورک ایسڈ کو
ںائڑک ایسڈ کو
ہائیڈرو کلورک ایسڈ کو
ایسٹک ایسڈ کو
|