Chemistry 10th Class Unit 10 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Unit 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ًّ ًمعدہ کی ایسڈیٹی کا باعث...................... ایسڈ بنتا ہے- آگزالک ایسڈ ہائیڈروکلورک ایسڈ سلفیورک ایسڈ نائڑک ایسڈ
2 بلیچنگ پاؤڈر مثال ہے- مسکڈ سالٹ کی آیسڈ سالٹ کی ڈبل سالٹ کی ان میں سے کوئی نہیں-
3 ان میں سے کون سا آئن نیوٹرل سالٹ میں نہیں ہوتا؟ مٹیلک کیٹائن نان مٹیلک کیٹائن بیس کے اینائن ایسڈ کے اینائن
4 پوٹاشیم فیروسائنائیڈ ہے ایک نارمل سالٹ مکسڈ سالٹ کمپلکس سالٹ ڈبل سالٹ
5 کمپلکس سالٹ کی مثآٌل ہے- زنک سلفیٹ پوٹاش ایلم پوٹاشیم فیروسائنائیڈ سودیم فاسفیٹ
6 مثآٌل ہے-Ca(OCl)Cl کمپلکس سالٹ ڈبل سالٹس نارمل سالٹس مکسڈ سالٹس
7 واٹر اف کرسٹلایزیشن زمہ دار ہے- کرسٹلز کے میٹلک پوائٹ کا کرسٹلز کے بوائلنگ پوائنٹس کا کرسٹلز کے اشکال کا کرسٹلز کے ٹرائزیشن پوائیٹ کا
8 پوٹاشیم فیروسائینائیڈ کون سا سالٹ ہے- نارمل کمپلکس بیسک ایسڈک
9 ان میں سے کون سا آئن سالٹ میں نہیں ہوتا؟ مٹیلک کیٹائن بیس کے اینائن ایسڈ کے اینائن نان میٹالک اینائن
10 ایک ایسڈ اور بیس کے درمیان ری ایکشن سے بنتا ہے- سالٹ اور واٹر سالٹ اور گیس سالٹ اور ایسڈ سالٹ اور بیس
11 ایسڈک سلوشن pH ہمیشہ..................... سےکم ہوتی ہے- 2 5 6 7
12 پی ایج ویلیو تعدیلی سلوشن کی ہمیشہ ہوتی ہے- سات سے کم سات سے زیادہ سات کے برابر صفر
Download This Set