1 |
لاء آف ماس ایکشن کو پیش کیا: |
جی-این-لیوس نے
لوری نے
ارہینس نے
گلڈ برگ اور ویگ نے
|
2 |
ڈائنامک ایکوی لبریم حالت پر: |
فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ ≠ ریورس ری ایکشن کا ریٹ
فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ > ریورس ری ایکشن کا ریٹ
فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ = ریورس ری ایکشن کا ریٹ
فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ < ریورس ری ایکشن کا ریٹ
|
3 |
ایکوی لیبریم حالت میں جب ری ایکشن مزید آگے نہیں بڑھ رہا ہوتو کہلاتا ہے: |
ایکوی لبریم کونسٹنٹ
ڈائنامک ایکوی لبریم
سٹیٹک ایکوی لبریم
سمپل ایکوی لبریم
|
4 |
ایساری ایکشن جو حالات کے تحت کسی بھی سمت میں واقع کروایا جاسکتا ہے: |
سادہ ری ایکشن
ریورسیبل ری ایکشن
ارریوسیبل ری ایکشن
چین ری ایکشن
|
5 |
زندہ آبی پودوں اور جانوروں کا پانی میں حل شدہ......سے بلواسطہ تعلق ہے: |
ہائڈروجن
آکسیجن
کلورین
نائٹروجن
|