Chemistry 10th Class Unit 9 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Unit 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پودے استعمال کرتے ہیں- کاربن ڈائی آکسائیڈ آکسیجن نائڑوجن سلفر
2 ریورس ایکشن وہ ہے جو بائیں سے دائیں جانب ہوتا ہے جس میں ری ایکٹنٹس ری ایکٹ کے کے پروڈکٹس بناتے ہیں جو بتدریج آہستہ ہوتا ہے جو بتدریج تیز ہوتا ہے
3 ارریورسیبل ری ایکشن میں ڈائنامک ایکوی لبریم ری ایکشن مکمل ہونے سے پہلے قائم ہو جاتا ہے ری ایکشن ہونے کے بعد قائم ہوتا ہے ہہت جلد قائم ہو جاتا ہے کبھی قائم نہیں ہوتا
4 ڈائنا مک ایکوی لبریم کی حالت میں ری ایکشن آگے بڑھنے سے رک جاتا ہے بے رنگ فاردرڈاور ریورس ری ایکشن کا ریٹ برابر ہوتا ہے ری ایکشن مزید ریورس نہیں ہوتا
5 ایسے ریی ایکشنز جن میں‌ ری ایکٹنٹس اور پروڈکڈس میں مقداریں کافی ہوں‌تو ان کی ایکوی لبری حالت میں‌ Kc کی بہت چھوٹی ویلیو ہوتی ہے Kc کی ویلیو بڑی ہوتی ہے Kcکی ویلیو درمیانی ہوتی ہے ان میں سے کوئی نہیں
6 نائٹروجن کیا بنانے کے کام آتی ہے امونیا سلفیورک ایسڈ نائڑک ایسڈ کاربن مونوآکسائیڈ
7 گڈبرگ اور دیگ نے لا آف ماس ایکشن کب پیش کیا 1869 میں 1868 میں 1870میں 1871 میں
8 ہائڈروجن آئیوڈائڈ کا رنگ ہوتا ہے سرخ گرین پرپل بے رنگ
9 چونے کی بھٹی میں درج ذیل ری ایکشن ہونے کی وجہ ہے زیادہ ٹمپریچر CaCo3کی نسبتCaO کا زیادہ مستحکم ہونا CO2 کا مسلسل خارج ہونا CaO کا نہ ٹوٹنا
10 ریوسیپل ری ایکشنز کی خصوصیت ماسوائے ایک کے ہوتی ہیں‌ پروڈکٹس دوبارہ ری ایکٹنٹس نہیں بناتے یہ کبھی ٹکمیل تک نہیں پہنچتے یہ دونوں اطراف میں‌واقع ہوتے ہیں ان میں ایکٹنٹس اور پروڈکٹس کے درمین دو تیر ہوتے ہیں
11 ایکوی لبریم کو صرف حاصل کیا جاسکتا ہے: بڑے سسٹم میں چھوٹے سسٹم میں کھلے سسٹم میں بند سسٹم میں
12 ایکٹو ماس کو ظاہر کیا جاتا ہے: { } [ ] ( ) | |
Download This Set