1 |
ایسے ری ایکشن جو دونوں اطراف جاری رہتے ہیں، ؤہ کہلاتے ہیں- |
آرریورسیبل
ریورسیبل
نان ری ایکٹو
ڈائنا مک
|
2 |
ایسی اشیاء جو کیمکل ری ایکشن کے دوران بنتی ہیں ،کہلاتی ہیں- |
ُ پروڈکٹس
ری ایکٹنٹس
ریڈیکلز
ایلیمنٹ
|
3 |
ڈائنامک ایکوی لبریم کی حالت میں- |
ری ایکشن آگے بڑھنے سے رک جاتا ہے
ری آیکٹنٹس اور پروڈکٹس کی مقداریں برابر ہوتی ہیں-
ٍفارورڈ اور ریورس ری ایکشن کا ریٹ برابر ہوتا ہے-
ری ایکشن مزید ریورس نہیں ہوتا.
|
4 |
آیک مکمل ری ایکشن وہ ہے جس میں- |
تمام ری ایکٹنٹس پروڈکٹس میں تبدیل ہوجاتے ہیں-
تمام ری اٰٰیکٹنٹس پروڈکٹس میں تبدیل نہیں ہوتے ہیں-
آدھے ری ایکٹنٹس پروڈکٹس میں تبدیل ہوجاتے ہیں-
صرف 10% ری ایکٹنٹس پروڈکٹس میں تبدیل ہوجاتے ہیں-
|
5 |
ایکوی لبریم کی حالت میں کتنی صورتیں ممکن ہیں- |
1
2
3
4
|
6 |
جب ایک سسٹم ایکوی لبریم کی حالت میں ہوتا ہے- یا ڈائنامک ایکوی لبریم کی حالت
میں- |
ری ایکٹنٹس اور پروڈکٹس برابر ہوتے ہیں-
فارورڈ ری ایکشن رک جاتا ہے
ری ورس ایکشن رک جاتا ہے
فارورڈ اور ریورس ری ایکشن کا ریٹ برابر ہوتا ہے-
|
7 |
ریورس ری ایکشن وہ ہے- |
جو بائیں سے دائیں جانب واقع ہوتا ہے-
جس میں ری ایکٹنٹس ری ایکٹ کرکے پروڈکٹس بناتے ہیں-
جو اہستہ ہوتا ہے
جو بتدریجج تیز ہوتا ہے
|
8 |
ایسے ری ایکشنز جن میں پروڈکٹس مل کر دوبارہ ری ایکشن بناسکتے ہیں کہلاتے ہیں- |
ارریورسیبل ری ایکشن
ریورسیبل ری ایکشن
ڈائریکٹ ری ایکشنز
ان ڈائریکٹ ری ایکشنز
|
9 |
ارریورسیبل ری ایکشن میں ڈانامک ایکوی لبریم: |
کبھئ قائم نہیں ہوتا
ری ایکشن مکمل ہونے کے بعد قائم ہوتا ہے-
ری ایکشن مکمل ہونے سے پہلے قائم ہوتا ہے
بہت جلد قائم ہوتا ہے-
|
10 |
شروع میں ریورس ری ایکشن کا ریٹ ہوتا ہے- |
آہستہ
درمیانہ
بہت تیز
کم
|
11 |
آئیوڈین کا رنگ ہوتا ہے- |
سیاہ
پیلا
پرپل
سبز
|
12 |
ہم سانس لینے کے دوران گیس خارج کرتے ہیں- |
کاربن ڈائی آکساہیڈ
آکسیجن
نائڑوجن
کوئی نہیں
|