Biology 10th Class Chapter 18 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 18 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مارفین اور کوڈین نارکوٹکس حاصل ہوتی ہیں- پوست سے پنیسلین سے سنکونا سے سفید ے سے
2 جلد پر انفیکشنز کے امکانات کم کرتی ہیں- سیڈیٹوز اینٹی بائیوٹکس اینٹی سیپٹکس ویکسینز
3 درد ختم کرنے والی دوا مارفین کو تیار کیا جاتا ہے- فاکس گلو سے اوپپم سے پیاز سے لہسن سے
4 ویکسینز کے متعلق کیا درست ہے؟ مستقبل میں ہونے والے وائرل اور بیکیٹریل انفیکشنز سے محفوظ رکھتی ہیں صرف موجودہ بیکٹیریل انفیکشنز کا علاج کرتی ہیں موجودہ انفیکشنز کا علاج کرتی ہیں اور مستقبل میں ہونے والے انفیکشنز سے بچاتی بھی ہیں صرف وائرل انفیکشنز سے محفوظ رکھتی ہیں
5 سلفونا مائڈز کس طریقہ سے بیکٹیریا پر اثرانداز ہوتے ہیں؟ سیل وال توڑتے ہیں پروٹینز کی تیاری روک دیتے ہیں نئی سیل وال کی تیاری روکتے ہیں فولک ایسڈ کی تیاری روسکتے ہیں
6 کون سی نشہ آور ادویات، مانع درد کے طور پر استعمال ہوتی ہیں: نارکوٹکس سیڈیٹوز ہیلوسی نوجنز یہ تمام استعمال ہوسکتی ہیں
7 ان میں سے کون سی دوا پودوں سے حاصل کی جاتی ہے؟ ایسپرین افیون سیفلوسپورن انسولین
8 درد کم کرنے والی ادویات کیا کہلاتی ہیں؟ اینل جیسکس انٹی سپیٹکس اینٹی بائیوٹکس سیڈیٹوز
9 ایسپرین کا تعلق کون سے گروپ کیا کہلاتی ہیں؟ جانوروں سے حاصل کردہ دوا ایک تالیف شدہ دوا پودوں سے حاصل کردہ دوا معدنیات سے حاصل کردہ دوا
10 مرض کے علاج، شفا، بچاؤ یا تشخیص میں‌ استعمال ہونے والے مادے کیا کہلاتے ہیں؟ طبی ادویات نارکوٹکس ہیلوسی نوجنز سیڈیٹوز
11 اینٹی بائیوٹکس کس مقصد کے لیے استعمال کی جاتی ہیں؟ وائرل انفیکشنز کے علاج کے لیے بیکٹیریل انفیکشنز کے علاج کے لیے انفیکشنز کے خلاف مدافعت کےلیے 'A' اور 'B' دونوں کےلیے
Download This Set