1 |
حالیہ اندازے کے مطابق نشے کے عادی لوگوں کی تعداد ہے. |
دو لاکھ
تین لاکھ
چار لاکھ
پانچ لاکھ
|
2 |
لمبے عرصے تک استعمال کرنے سے خودکشی کا سوچ پیدا کرسکتی ہے. |
سیڈیٹیوز
مارفین
اینٹی بائیوٹیکس
میری جوانا
|
3 |
کیکٹس پودا پیدا کرتا ہے. |
سائیلوسن
میسکالین
مارفین
کوڈین
|
4 |
سائیلوسین کس سے حاصل کی جاتی ہے- |
کیکٹس سے
مشروم
کیناس سیٹیوا
کینابس انڈیکا
|
5 |
زہنی تناؤ اور ہیجان کو کم کرنے والی ادویات کہلاتی ہے. |
اینل جیسک
اینٹی بائیوٹک
سکون آور یا سیڈینو
ویکسینز
|
6 |
کس ڈرگ کا تعلق ہیلوسی نو جنز سے ہے. |
مارفین
کوڈین
ہیرؤئن
میسکالین
|
7 |
ہیلوسینوجنز اثر انداز ہوتے ہیں. |
سمپیتھتک نروس سسٹم
سینٹرل نروس سسٹم
سپائنل کارڈ
ہائپوتھیلمس
|
8 |
مندرجہ زیل بیماریوں میں سے کس کا علاج ویکسینز کے ذریعے کیا جاتا ہے. |
ڈایابیٹیز
ہیپاٹائٹس بی
کینسر
ایڈز
|
9 |
سرالیگزاینڈر فلیمنگ کو نوبل انعام ملا. |
1940
1845
1950
1960
|
10 |
جلد پر انفیکشن کے امکانات کو کم کرتی ہے. |
ڈس افیکٹٹنس
اینٹی بائیوٹیکس
اینٹی سپٹکس
ڈی حسیٹیس
|
11 |
کس سائنسدان نے اینٹی بائیوٹک پینسلین دریافت کی. |
جوزف لسٹر
فلیمنگ
آیان ولمٹ
ایڈورڈ جینز
|
12 |
سٹریوماکسین دوائی حاصل ہوتی ہے. |
فنجائی سے
الجی سے
جانوروں سے
بیکٹریا سے
|