Biology 10th Class Chapter 18 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 18 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آٰینٹی بائیوٹیکس روکتے یا مار دیتے ہیں. ؤرمز کو وائرسز کو بیکڑیا کو پیسٹ کو
2 اینٹی بائیوٹیکس کس مقصد کے لیے استعمال کی جاتی ہے. وائرل انفیکشن بیکڑیل انفیکشنز کے علاج کےلیے انفیکشنز کے خلاف کوئی نہیں
3 تاریخ الانتہا کے بعد کی ادویات نقصان پہنجاتی ہے. دل کو پھیپھڑوں کو گردوں کو معدہ کو
4 سٹرمائی سین ...................... سے حاصل ہوتا ہے. بیکڑیا وائرس فنجائی مائیکرو آرگنزم
5 ایسی ادویات جو بیکٹریا کو مارتی ہے اور ان کی گروتھ روک دیتی ہے. اینٹی بائیوٹیکس اینل جیسک اینٹی بادیز اینٹی نارکوٹیکس
6 اس گروپ میں میسکالین اور سائلوسین شامل ہیں. سیڈینوز نارکوٹیکس ہیلوسینوجنز ویکسینز
7 یہ ایک ہیلوسی نوجن ہے. میری جوانا ایسپرین مارفین کوڈین
8 میسکالین ایک پودے سے حاصل ہوتی ہے جسے دھتورا کینالس گل داؤدی کیکٹس
9 ایسی ادویات جو مرکزی اعصابی نظام کو سست رکھے اور سکون پہنچاتی ہیں آن کا تعلق ادویات کے گروہ سے ہے. سیڈیٹوز نارکوٹیکس ایناجیسک ویکسینز
10 جانوروں سے حاصل کردہ دوائی ہے. مارفین اسپرین اینٹی ٹاکسز ٹینچر ائیوڈین
11 نشہ اور ادویات کون سی پودے کی پوست سے حاصل ہوتی ہے. مارفین میری جوانا میسکالین سائلوسن
12 نشہ اور ادویات جو تیز دفع درد استعمال ہوتی ہے. سیڈیٹوز نارکوٹیکس میری جوانا اینٹی بائیوٹیکس
Download This Set