1 |
وراثتی طور پر تبدیل شدہ جاندار کہلاتا ہے: |
DSS
DHF
DNA
GMO
|
2 |
جینیٹک انجینئر کا آخری مرحلہ ہے: |
جین کو کسی ویکٹر میں ڈالنا
دلچسپی کا جین علیحدہ کرنا
وراثتی طور پر تبدیل شدہ جاندار کی نشوونما میں اضافہ
دلچسپی کے جین کا کام کرنا
|
3 |
وہ درست جوڑا شناخت کریں جس میں فرمنٹنشن پرڈاکٹ اور اس کے لیے استعمال ہونے والے جاندار ہو؟ |
فارمک ایسڈ - ایسپر جیلس
ایتھنول - بیسی لس
گلسرول - ایسپر جیلس
گلسرول - بیسی لس
|
4 |
خمیری روٹی کے پھول جانے کی وجہ ہے: |
فرمنٹیشن
ایتھنول
پائی رووک ایسڈ
ایسی ٹیلڈی ہائیڈ
|
5 |
وہ عمل جس میں گلوکوز کی نامکمل آکسیڈیشن- ریڈکشن ہوتی ہے: |
فوٹو سنتھی سیز
ریسپی ریشن
پاسچرائزیشن
فرمینٹیشن
|
6 |
ایسے جاندار جن کے جینیٹک سیٹ اپ میں تبدیل کی گئی ہو،کہلاتی ہیں: |
یوجینیٹک جاندار
جینیٹک جاندار
میوٹینٹ
ٹرانسجینک جاندار
|
7 |
جینیٹک انجینئرنگ کا کام کب شروع ہوا؟ |
1944ء
1946ء
1948ء
1952ء
|