Biology 10th Class Chapter 17 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 17 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تالاب میں پیدا کیے گئے الکی سالانہ پروٹینز فی ایکڑ پیدا کرتےہیں 50 ٹن 30 ٹن 20 ٹن 10 ٹن
2 وائرس مخالف پروٹینز جو وائرس سے متاثرہ سیلز ننتی ہیں انڑفیرونز یوروکائنیز ہیموفیلیا تھیلے سیمیا
3 مندرجہ زیل میں‌ سے کونسا ایتھنول کا ستعمال نہیں ہوتاہے؟ سولوینٹ سرکہ مشروب دہی
4 انسان کے جنینوم کا مکمل نقشہ شائع کیا گیا 2000 میں 2002 میں 2003 میں‌ 2005 میں
5 جینیٹک انجینئرنگ کا پہلا مرحلہ کون سا ہے؟ وراچئی طور پر تبدیل شدہ جاندار کی نمو ری کبمی نینٹ کو میزبان جاندا میں منتقل کرنا دلچسپ کا جین علیحدہ کرنا ایک جین کو ویکڑ کے اندر داخل کرنا
6 ان میں سے کون سا ایک واترس مخالف(اینٹی وائرل) پروٹین ہے؟ یوروکائینز تھائموسن انسولین انڑفیرون
7 ان میں‌سے کون ساجنیٹک انجینرنگ کا مقصد نہیں ہوتا ہے لیکٹک اسیڈ بیکٹریا سے پنیر اور دہی بنانا مخوص جین یا کسی جین کا ایک حصہ علیحدہ کرنا RN A اور پروٹینز کے مالیکولز تیار کرنا اعلی درجہ کے جانداروں میں وراثتی تقائص درست کرنا
8 جو درست جوز شناخت کریں جس میں فرمیٹین پراڈکٹ اور اس کے لیے استعمال ہونے والے جاندار ہوں فارمک ایسڈ سکیرومائسیز ایتھنول سیکرومائسیز ایتھنول ایسپر جیلس گلسرول ایسپر جیلس
9 کن جانداروں کے خالص یا مخلوط کلچر سے نکالا گیا مواد سنگل - سیل- پروٹین کہلاتا ہے؟ الجی، ییسٹ، فنجائی یا بیکٹیریا فنجائی یا بیکٹیریا الجی اور ییسٹ الجی، وائرسز،بیکیٹریا
10 یوروکائنیز جس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے: خون کے لوتھٹروں کو توڑنے بیکٹیریا کو مارنے درد کش انسولین کی تیاری
11 دماغ اور پھیپھڑوں کے کینسر میں بہت پراثر ہے: تھائموسن بیٹا اینڈ روفن انسانی گروتھ ہارمون انسولین
12 ای. کوئل بیکیٹیریم تیار کر سکتا ہے: انسولین انسانی گروتھ ہارمون تھائموسن بیٹا اینڈ روفن
Download This Set