1 |
سائنسدان ڈی این اے کو کاٹنے اور جوڑنے کے قابل کب ہوئے. |
1945
1924
1944
1970
|
2 |
جنیٹک انجئیرنگ کا کام کب شروع ہوا. |
1930
1940
1944
1970
|
3 |
انسان کے نینوم کا مکمل نقشہ کب شائع کیا گیا. |
2002
2001
2005
1902
|
4 |
انسانی انسولین بیکٹریا کے زریعے پہلی بار تیار کی گئی - |
2002 ء میں
1990 میں
1970 ء میں
1978 ء میں
|
5 |
انسانی انسولین بیکٹریا کے زریعے پہلی بار تیار کی گئی - |
2002 ء میں
1990 میں
1970 ء میں
1978 ء میں
|
6 |
انسانی انسولین بیکٹریا کے زریعے پہلی بار تیار کی گئی - |
2002 ء میں
1990 میں
1970 ء میں
1978 ء میں
|
7 |
ہیومن جینوم پراجیکٹ شروع کیا. |
1990 AD
1991 AD
1992 AD
1993 AD
|
8 |
1997 ء میں سکاٹ لینڈ میں آیک ایمبریالوجسٹ آیان ولمٹ نے ایک بالغ بھیڑ کے جسمانی خلیے سے کیا چیز بنائی. |
بھیڑ
بکری
گائے
بھینس
|
9 |
پلاسٹک بنانے میں استعال ہوتا ہے |
فورمک ایسڈ
ایتھنول
گلیسرول
اکرائلک اسیڈ
|
10 |
خوراک زیادہ غذائیت والی زود ہضم اور لذید ہوجاتی ہے |
فرٹیلایزیشن سے
بڈنگ سے
فریگمیٹیشن سے
فرمنٹیشن سے
|
11 |
ایک ای کولائی بیکٹیریم بنایا گیا جو انسانی گروتھ ہارمون تیا کرسکتا تھا |
1970 میں
1977 میں
1980 میں
1987 میں
|
12 |
سنگل-سیل پروٹین کا مخفف ہے |
NGO
SCP
HIV
DNA
|