Biology 10th Class Chapter 17 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 17 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسانی گروتھ ہارمون بنانے والا بیکٹریم کب بنایا گیا. 1980ء 1910 ء 1970 ء 1977 ء
2 کس بیماری کے مریض انسولین استعمال کرتے ہیں. ہیپاٹائٹس کینسر ایڈز زیابیطیس
3 DNA میں جینز کاٹتا ہے. لائی گیز رسٹرکشن اینڈ نیوکلینز یورو کا کلینز لائی پیز
4 جینیٹک کا پہلا حصہ ہے. دلچسپی کا جین الگ کرنا جین کو ویکٹر میں ڈالنا ری کمپیننٹ کو دوبارہ جاندار میں منتقل کرنا وراثتی طور پر تبدل جاندار میں نشوونما
5 ان میں سے کونسی انٹر وائرل پروٹین ہے. یوروکائنز تھائموسن انسولین انٹر فیرون
6 ایسا جانور جس کے ڈی این آے میں تبدیلی کردی گئی ہو کہلاتی ہے. ٹرانس فارمڈ ٹرانس جینک مونو ہائپرڈ ڈائی ہائیبرڈ
7 انٹرفیرونز------------- پروٹینز ہوتی ہے. بیکٹریا یا مخآلف وائرس مخآٌلف فنجائی مخالف ڈرگز مخالف
8 دلچسپی کے جین کو کاٹنے والا انزائم ہے. اینڈو نیوکلی ایز لائی گیز امائی لیز لائی پیز
9 جنیٹک انجینیرئنگ میں پلازمہ بطور----------- استعمال ہوتا ہے. ویکٹر اینڈو نیوکلی ایز جوڑنے والا انزائم ڈونر
10 جنیٹک انجینیرئنگ میں پلازمہ بطور----------- استعمال ہوتا ہے. ویکٹر اینڈو نیوکلی ایز جوڑنے والا انزائم ڈونر
11 یہ پراڈکٹ صابن بنانے میں استعمال ہوتا ہے. گلیسرول فارمک ایسڈ سلفیورک ایسڈ اکزالک ایسڈ
12 بائیوٹیکنالوجی میں مائیکرو ارگنزمز کے بڑے کلچر سے پراڈکٹ بنانا کہلاتا ہے. فرمیٹنیشن میوٹیشن فرمینیٹر فرٹیلائزیشن
Download This Set