Biology 10th Class Chapter 17 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 17 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سنگل سیل پروٹین کی تیاری میں مائیکرو ارگنزمز کے لیے خام مال ہے. صنعتی فاضل مادے پروٹوزونز زرعی فاضل مادے فنجائی
2 سنگل سیل پروٹین حاصل کی جاسکتی ہے. کیٹرے سے گائے سے الجی سے پرندے سے
3 ایک ٹن کاغذ کو دوبارہ کارآمد بنانے سے کتنے درختوں کو بچایا جاسکتا ہے. 17 170 200 1000
4 50 کلوگرام پیسٹ 24 گھنٹوں میں کتنی پروٹین پیدا کرتا ہے. 100 ٹن 150 ٹن 200 ٹن 250 ٹن
5 ویکٹر ڈی این آے اور اس کے ساتھ برا دلچسپی کا جین مجموعی طور پر کہلاتا ہے. جین ری کمپیننٹ جین ری کمپیننٹ ڈی این آے وراثتی طور پر تبدیل جاندار
6 ویکٹر ڈی این آے اور اس کے ساتھ برا دلچسپی کا جین مجموعی طور پر کہلاتا ہے. ری کمپیننٹ ڈی این آے وراثتی طور پر تبدیل جاندار ری کمپیننٹ جین جین
7 ویکٹر ڈی این آے اور اس کے ساتھ برا دلچسپی کا جین مجموعی طور پر کہلاتا ہے. جین ری کمپیننٹ جین ری کمپیننٹ ڈی این آے وراثتی طور پر تبدیل جاندار
8 ویکٹر ڈی این آے اور اس کے ساتھ برا دلچسپی کا جین مجموعی طور پر کہلاتا ہے. جین ری کمپیننٹ جین ری کمپیننٹ ڈی این آے وراثتی طور پر تبدیل جاندار
9 ویکٹر ڈی این آے اور اس کے ساتھ برا دلچسپی کا جین مجموعی طور پر کہلاتا ہے. جین ری کمپیننٹ جین ری کمپیننٹ ڈی این آے وراثتی طور پر تبدیل جاندار
10 انسانی انسولین کا جین منتقل کیا گیا. پیسٹ بیکٹریا وائرس الجی
11 دماغ اور پھیپھڑوں کے کینسر کے لیے موزوں ہے. بیٹا اینڈروفن انٹر فیرون تھائموسن یوروکائینز
12 وراثتی طور پر تبدیل شدہ مائیکرو ارگنزمز سے تیار کردہ انزائم جو خون کے لوتھروں کو توڑنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہلاتا ہے. لائیگینز امائی لینز یورو کائی نیز پیٹائڈیز
Download This Set