1 |
ماحول میں کاربن کس شکل میں پایا جاتا ہے؟ |
گریفائٹ
ڈائمنڈ
کاربونیٹس
کاربن ڈائی آکسائیڈ
|
2 |
فوڈ چین " گھاس ----> گھاس کا ٹڈا ----> چڑیا ----> شاہین میں سیکنڈری کنزیومر ہے: |
گھاس
گھاس کا ٹڈا
چڑیا
شاہین
|
3 |
ایک ٹروفک لیول سے اگلے ٹروفک لیول تک میٹیریلز کا بہاؤ ہوتا ہے بذریعہ: |
فوڈچین
فوڈ ویب
فود پائرامڈ
الف اور ب دونوں
|
4 |
ماحول میں ڈی کمپوزرز کا کردار ادا کرتے ہیں: |
جانور
پودے
بیکیٹریا اور فنجائی
الجی
|
5 |
کنزیومرز ہیں: |
جانور
پروٹوزوآن
فنجائی
یہ تمام
|
6 |
ایکوسسٹم میں پروڈیوسرز ہیں: |
فنجائی
بیکٹیریا
سبز پودے
انسان
|
7 |
ایکوسسٹم کا اے بائیوٹک فیکٹر ہے: |
روشنی
الجی
بیکٹیریا
پروڈیوسرز
|
8 |
ایک ہی ہیپی ٹیٹ میں رہنے والی مختلف طریقوں سے آپس میں تعامل کرنے والی تمام پاپولیشنز کہلاتی ہیں: |
ایکوسسٹم
کمیونٹی
بائیوسفیر
پاپولیشنز
|
9 |
ایک خاص جغرافیائی علاقہ میں خاصوقت پر بسنے والا ایک ہی سپی شیز کے جانداروں کا گروہ کہلاتا ہے: |
پاپولیشن
کمیونٹی
ایکوسسٹم
سپی شیز
|