1 |
دنیا کے تمام ایکو سسٹمز مل کر بناتے ہیں |
بائیو سفیئر
ہیٹروسفئیر
جیو سفیئر
ہائیڈروسفیئر
|
2 |
ایکوسسٹم کے پروڈیوسرز نائٹروجن کی کون سی شکل کو اپنے اندر لے جاتے ہیں؟ |
نائٹروجن گیس
امونیا
نائٹرائٹس
ہائیڈروسفیئر
|
3 |
ایکو سسٹم موجود جاندار جو پودوں اور جانوروں کے فضلہ جات کو دوبارہ کارآمد بناتےہیں |
پروڈیوسرز
کنزمومرز
ڈٰی کپوزرز
کمپی ٹیشن کے حریف
|
4 |
ایک فوڈ چین ہے: گھاس - خرگوش- لومڑی- ریچھ - مشرومز- اس میںکتنے ڈی کمپوز موجود ہیں؟ |
1
2
3
4
|
5 |
ایکو سسٹمز میں ..............کا بہاؤ یک طرفہ ہوتا ہے ، جبکہ................. دوبارہ کارآمد بن جاتا/جاتےہیں |
معدنیات، توانائی
توانائی، معدنیات
اکسیجن، توانائی
گلوکوز، پانی
|
6 |
ایک فوڈ چین ہے: درخت- تتلی کالاروا(کیڑ پلر)- چڑیا(رابن)، شاہین- جنگلی کتا- اس میں کون سیکنڈری کنزیومر ہے؟ |
تتلی کالاروا
چڑیا
شاہین
جنگلی کتا
|
7 |
درست مناسبت والے جوڑے کی شناخت کریں |
بارش، ایکو سسٹم کا بائیوٹک جزو
گلوبل وارمنگ، فوسل فیولا کا بننا
قابل تجدید قدرتی وسیلہ،ہوا
مکئی، سکینڈری کنزیومر
|
8 |
جب ہم پیاز کھاتےہیں تو ہمارا ٹرافک لیول کون سا ہوتا ہے |
پرائمری کنزیومر
ڈی کمپوزر
پروڈیوسر
سیکنڈری کنزیومر
|
9 |
درج ذیل مین سے ایکوسسٹم کا ایک اے بائیوٹک جزوکونسا ہے |
پوڈیوسرز
ہربی وورز
کارنی وورز
آکسیجن
|
10 |
اینڈوپیرا سائٹ کی ایک مثال ہے: |
مچھر
جونک
جوئیں
پلازموڈیم
|
11 |
نائٹروبیکٹیریا نائٹرائٹس کو کس شکل میں تبدیل کرتے ہیں؟ |
نائٹروجن
نائٹریٹس
یوریا
امونیا
|
12 |
نائٹروجن فکسیشن میں نائڑوجن کو کس شکل میں تبدیل کیا جاتا ہے؟ |
نائٹریٹس
نائٹریٹس
امونیا
یہ تمام
|